واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھتہ خوروں کے خلاف فلمساز صف آرا، فلمیں بنائیں گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-04-11, 09:27 PM   #1
بھتہ خوروں کے خلاف فلمساز صف آرا، فلمیں بنائیں گے
ذوالفقار علی ذوالفقار علی آف لائن ہے 26-04-11, 09:27 PM

کراچی(رپورٹ:جاوید رشید) ممبئی فلم نگر کے نامور فلم ساز و ہدایت کار یش چوپڑا کو فلم نگر کے انڈرورلڈ کی جانب سے ملنے والی بھتہ کی دھمکیوں کے بعد جمعہ کے روز گورے گاؤں فلم نگر میں فلم نگر کو چاٹنے والے دیمک انڈرورلڈ کے خلاف اعلان جہاد کر کے انڈرورلڈ کی سرگرمیوں کے خلاف دو فلمیں بھتہ اور دھمکی بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ نامور اداکار ونود کھنہ کی کمان میں یش چوپڑا نے پوری فلم انڈسٹری سے کہا ہے کہ وہ روز روز کی تکالیف سے بچنے کے لیے انڈرورلڈ کے خلاف سینہ سپر ہو جائیں۔ انہوں نے کہا فلم نگر والوں نے اگر ایسا نہ کیا تو یہ دیمک آہستہ آہستہ فلم نگر کو تباہ کر دے گا۔یش چوپڑا سے انڈرورلڈ کے رویہ پر بالی وڈ کے نامورہدایت کار مہیش بھٹ نے پرزور مذمت کی۔بھٹ کے پی ایس نے ”جنگ“ کو بتایا کہ مہیش جی نے انڈرورلڈ کے خلاف نمایاں کام کیا ہے جس کی وجہ سے انڈر ورلڈ مافیا، بالی وڈ اور گورے گاؤں فلم نگر کو یرغمال نہیں بنا سکی ہے۔
جنگ
__________________
لا فتی الا علیّ لا سیف الاّ ذوالفقار

 
ذوالفقار علی's Avatar
ذوالفقار علی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 130
شکریہ: 62
76 مراسلہ میں 164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 162
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, فلم, فلمیں, کار, کراچی, گے, پوری, والی, وجہ, چوپڑا, ملنے, ایسا, انڈسٹری, اداکار, بنائیں, بالی, تباہ, جہاد, جاوید, جانب, خلاف, دے, روز, ساز, صف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ ناصحی عمومی سائنس 112 13-05-12 06:57 PM
کراچی میں جبری بھتہ وصولی بڑھ گئی، تاجروں اور صنعت کاروں میں خوف و ہراس گلاب خان خبریں 0 30-10-10 06:03 AM
کتابوں میں گلاب رکھتے تھے اسد لطیف شعر و شاعری 4 13-03-09 03:59 PM
تری گلے میں جو بانہوں کو ڈال رکھتے ہیں محمدعدنان وصی شاہ 1 04-01-09 05:15 PM
پھول رکھتے ہیں کتابوں میں محمدعدنان شاعری اور مصوری 8 26-06-07 02:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger