| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 276
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-09-09), فیصل ناصر (09-09-09), بالا کوٹ (18-09-09), شاہد جمیل حفیظ (18-09-09), طاھر (10-09-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,187
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس طرح کی خبروں سے کم از کم یہ ضرور پتہ چل جاتا ہے کے سیاست کی اصل کیا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
کم از کم ایم کیو ایم کا بدنمہ مکھڑا تو ضرور بے نکاب ھو ھی جا تا ھے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اور تو اور قربانی کی کھالیں حاصل کرنے کے لئے تو ایم کیو ایم کے جیالے حد ہی کر دیتے ہیں
جانور گھر آتے ہی پرچی تھما دی جاتی ھے کہ کھال ہماری ھو گئی
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
فی الوقت تو ایم کیو ایم گھروں پر زبردستی "فطرہ" کی پرچیاں دے کر جا رہے ہیںاور کہتے ہیں وصولیابی بعد میںکرلیں گے!
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,171
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جنابوں سب کا ایک ہی حال ہے صرف ایک جماعت کا نہیں ایم کیو ایم سے سب کو خارش ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
چلیں آپ کی بات درست تسلیم کر لیتے ہیں، یہ بتائیں آپ کے گھر، دوکان یا دفتر پر کتنی جماعتوں والے آچکے ہیں فطرہ لینے؟ یہی سوال سب سے ہے۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,171
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب نہ تو ہماری کوئی دوکان ہے ابھی تو میں پڑھ رہا ہو ہاں دوست کی دوکان پر اے این پی اور پیپلز پارٹی کے بندے پرچی دے کر گے تھے ۱۰۰ روپے فطرہ جبکہ اس سال فطرہ ۵۰ روہے مقرر ہوا ہے
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
پاکستان کی تاریخ میں ایم کیو ایم واحد پارٹی ھے جو زکوٰۃ اور فطرہ اور قربانی کی کھالیں بھی کلاشنکوف اور پستول دکھاکر زبردستی وصول کرتی ھے،میرا مطلب ھے ایم کیو ایم اس طریقہ کار کی خالق ھے۔ اب اس کو دیکھ کر دوسرے بھی شروع ھو چکے ہیں آگے آگے دیکھو ھوتا ھے کیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا | بالا کوٹ (18-09-09), شاہد جمیل حفیظ (18-09-09) |
![]() |
| Tags |
| color, com, کلک, کلاشنکوف, نظر, ایم کیو ایم, بھائی, حال, دیکھو, دوست, سیاست, سال, عدسہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ | ناصحی | عمومی سائنس | 112 | 13-05-12 06:57 PM |
| اگر آپ اپنا نام رکھتے تو کوں سا رکھتے | پیاسا | گپ شپ | 46 | 28-05-11 10:58 PM |
| کراچی میں جبری بھتہ وصولی بڑھ گئی، تاجروں اور صنعت کاروں میں خوف و ہراس | گلاب خان | خبریں | 0 | 30-10-10 06:03 AM |
| ایک تھریڈ میں کتنے شکریہ ادا ہو سکتے ہیں ۔ دیکھتے ہیں؟ | Real_Light | گپ شپ | 0 | 12-10-09 04:21 PM |
| مرلی دھرن کی مجھ سے ہرجانہ وصول کرنے کی بات احمقانہ ہے ، بیدی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 5 | 21-08-07 11:37 AM |