واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھولی داستا ن پھر یاد کرلو ،دماغی پرزہ تیار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-08-10, 10:54 AM   #1
بھولی داستا ن پھر یاد کرلو ،دماغی پرزہ تیار
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 15-08-10, 10:54 AM

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں نے انسانی دل کی طرح انسانی دماغ کے لیے بھی پیس میکر ایجاد کر لیا ہے جو انسانی دماغ کو لگنے والی متعدد بیماریوں کا علاج کرنے میں کافی مدد گار ثابت ہو گا۔ ڈیسکوری نیوز کے مطابق دماغی پیس میکر انسانی دماغ میں چھوٹے چھوٹے کرنٹ بھیج کر کرونک پین، ڈپریشن، پارکنسن ڈیزیز، ٹریمورز، ڈائیسٹونیا اور الزہیرمر جیسی بیماریوں کا کرنے میں کافر کارگر ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق اس پیس میکر کی مدد سے یاداشت گنوا چکے افراد کا بھی اس کے ذریعے علاج کیا جاسکتا ہے کیونکہ اس کے استعمال سے سائنسدانوں نے یہ دریافت کیا ہے کہ یہ قراموش ہوئی یاداشت کو واپس لانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Attached Thumbnails
8601_kashmir%2520protest%25203.jpg  

__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 111
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
myown (15-08-10), مرزا عامر (15-08-10), عدنان دانی (15-08-10)
جواب

Tags
ہے۔, گا۔, یاداشت, ڈیسک, والی, واشنگٹن, لیا, نیوز, مدد, مطابق, افراد, انسانی, استعمال, تیار, ثابت, جیسی, دل, دماغ, دماغی, دریافت, ذریعے, رکھتا, طرح, علاج, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مسئلہ کشمیر:امریکہ پھر بھاگ گیا، بان کی مون کردار ادا کرنے کے لئے تیار، پاکستانی اشارے کا انتظار جاویداسد خبریں 0 11-10-10 02:53 PM
لاہور:مرغی کے گوشت کی قلت شدت اختیار کرگئی جاویداسد خبریں 1 09-09-10 03:19 PM
زکواتیا پاکستان میں۔۔۔۔ شہباز شریف متوجہ ھو۔۔ واصف ملک سفر نامے 2 02-05-10 12:26 AM
نہ پوچھ اس کی جو اپنے اندر چُھپا جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 13-06-08 02:18 PM
پاکستان میں مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں کی قیمت ایک مرتبہ پھر اضافہ Real_Light خبریں 2 06-06-08 06:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger