واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بھٹو کیس ری اوپن کرنے کا ریفرنس، یحییٰ بختیار کے کردار کا کیا ہوگا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-04-11, 06:47 AM   #1
بھٹو کیس ری اوپن کرنے کا ریفرنس، یحییٰ بختیار کے کردار کا کیا ہوگا؟
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 02-04-11, 06:47 AM

ذوالفقار علی بھٹو نے کرنل رفیع کو بتایا کہ یحییٰ نے سارا کیس خراب کر دیا ، وہ میری پھانسی کے ذمہ دار ہیں
اسلام آباد (عثمان منظور) گو کہ صدر زرداری بھٹو کیس کو دوبارہ کھولنے کے ریفرنس پر دستخط کرکے سپریم کورٹ کو بھجوا چکے ہیں تاہم یہ واضح نہیں کہ ذوالفقار علی بھٹو کے وکیل یحییٰ بختیار کے کردار کے ساتھ وہ کیا کریں گے۔ کرنل رفیع الدین جو ذوالفقار علی بھٹو کے آخری ایام میں ان کی حفاظت پر تعینات تھے، کو خود ذوالفقار علی بھٹو نے بتایا تھا کہ یحییٰ بختیار میری پھانسی کے ذمہ دار ہیں ، انہوں نے سارا کیس الجھا دیا، میری پارٹی کو میری زندگی کی نہیں میری موت کی ضرورت ہے۔ کرنل رفیع الدین اپنی کتاب ”بھٹو کے آخری 323 دن“ میں لکھتے ہیں کہ ”کچھ دیر خاموش رہنے کے بعد بھٹو نے کہا کہ (جیسے وہ خود سے بات کر رہے ہوں) میرے وکیلوں نے یہ کیس خراب کر دیا ہے، یحییٰ میری پھانسی کا ذمہ دار ہے وہ مجھے تمام غلط باتیں بتاتا رہا پھر انہوں نے کہا کہ میری پارٹی کو میری زندگی کی نہیں میری موت کی ضرورت ہے۔ جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد جن کے والد جسٹس (ر) وحید الدین احمد بھٹو کے ٹرائل کے دوران سپریم کورٹ کے جج تھے، نے دی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یحییٰ بختیار نے غیرضروری طور پر کیس کو طویل کیا جو بھٹو کی پھانسی کا باعث بنا۔ جسٹس وجیہہ نے کہا کہ 5 ججوں کا یہ نقطہ نظر تھا کہ بھٹو کو سزائے موت نہیں دینی چاہئے جبکہ 4 ججوں کا یہ موقف تھا کہ انہیں پھانسی دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ضروری نہیں اعلیٰ عدلیہ ہمیشہ درست فیصلے ہی دے۔ انہوں نے کہا کہ جارج ڈبلیو بش نے انتخابات میں نہیں بلکہ 2000ءمیں عدالت میں کیس جیتا تھا۔ بھٹو کیس ری اوپن کرنے کے حوالے سے ریفرنس بھیجنے کو انہوں نے سیاسی ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ این آر او زدہ افراد اس ریفرنس کا سہارا لینا چاہتے ہیں کیونکہ سپریم کورٹ اسی ماہ این آر او نظرثانی کی درخواست کی سماعت بھی کررہا ہے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 239
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-04-11), نورالدین (07-04-11), عبدالقدوس (02-04-11)
پرانا 02-04-11, 12:09 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,104
شکریہ: 1,155
6,268 مراسلہ میں 14,151 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الســلامُ علیـکم

اُن کیسس کا کیا جو اب تک عدالتی فائلز میں بند پڑے ہیں؟ دیکھتے ہیں اورکیا کیا ہونا باقی ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-04-11, 12:25 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,504
شکریہ: 5,869
3,228 مراسلہ میں 6,947 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صرف بھٹو ہی کیں اور بھی بہت سے بے گناہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-04-11, 01:45 AM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
صرف بھٹو ہی کیں اور بھی بہت سے بے گناہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقي كيسو والوں كے جوائي زرداري نہيں ہيں۔۔۔۔۔۔۔۔اس لئے وہ بند ہي رہيں‌گے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (07-04-11), نورالدین (07-04-11), عبداللہ آدم (08-04-11), عروج (08-04-11)
پرانا 07-04-11, 03:07 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان کیسس کو کھولنے سے مرے ہوئے زندہ تو نہیں ہو سکتے لیکن زندوں کو جو تکلیفیں پہنچائی جا رہی ہیں ان پر کچھ روز پردہ ضرور پڑ سکتا ہے۔
قیامت کی تمام نشانیاں پوری ہو چکی ہیں اور یہ زرداری میرے خیال میں علامات کبریٰ میں سے ایک ہے ۔
اب قیامت آ جانی چاہیئے تاکہ سسکتی انسانیت کا بھلا ہو سکے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (07-04-11), عروج (08-04-11)
پرانا 08-04-11, 10:39 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فقط ڈرامہ ھی ھے اور کیا
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (08-04-11)
پرانا 08-04-11, 11:46 AM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,104
شکریہ: 1,155
6,268 مراسلہ میں 14,151 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

گڑھے مُردے اُکھاڑنے سے فائدہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-04-11, 11:06 PM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فائدہ يہ كہ تازہ گاڑھے ہوئےمردوں سے لوگوں كي توجہ ہٹ جائے گي۔۔۔۔۔۔۔۔ عدليہ پر دباؤ بڑھ جائے گا۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-04-11, 11:08 PM   #9
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زندہ ہے بھٹو زندہ ہے

تو پھر یہ کیس کس کا اوپن کیا جا رہا ہے ؟؟؟؟
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے۔, کورٹ, نیوز, نظر, موت, منظور, آر, اسلام, اعلیٰ, درخواست, ذوالفقار, ذوالفقار علی بھٹو, رفیع, زندگی, زرداری, سپریم, طور, علی, عثمان, عدلیہ, عدالت, غلط, صدر, صدر زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیونس، پولیس افسر کی خاتون سے بدتمیزی، تھانہ نذرآتش 2 جاں بحق گلاب خان خبریں 0 07-02-11 07:04 AM
بینظیر بھٹو قتل کیس ،پرویز مشرف سے تفتیش شروع جاویداسد خبریں 0 22-11-10 09:38 PM
مناواں پولیس ٹرییننگ سینٹر پر دہشت گردوں کا حملہ مسافر خبریں 79 15-08-09 03:14 PM
لاہور پولیس ٹرییننگ سینٹر پر حملہ کی ویڈیوز ایکسٹو خبریں 2 30-03-09 12:30 PM
شہر میں بدترین ٹریفک جام، پولیس بے بس، مسافر پریشان عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 08:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger