واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بیت اللحم میں یہودیوں نے تاریخی مسجد شہید کر دی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-08, 07:10 AM   #1
بیت اللحم میں یہودیوں نے تاریخی مسجد شہید کر دی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 06-01-08, 07:10 AM

بیت اللحم( جنگ نیوز) سینکڑوں آباد کارصہیونیو ں نے بیت اللحم کے مغربی گاؤں ”خضر“کی تاریخی مساجد میں داخل ہوکر مسجد کو شہید کر دیا۔ آباد کاروں کے پاس آتشیں اسلحہ کے ساتھ آتش گیر مادہ بھی تھا جس سے انہوں نے مسجد کوآ گ لگادی، فلسطین کی تاریخی مسجد حمیدیہ کو آگ لگانے کے بعد وہ وہاں کھڑے رہے اور کسی مسلمان کو آگ بجھانے کے لیے نہیں آنے دیا ،پولیس اور فوج جنونی صہیونی گروہ کی حفاظت کرتی رہی، فلسطین میں اسلامی تحریک کے سربراہ رائد صلاح نے کہا یہ مجرمانہ اقدام ہے اور فلسطینی اتھارٹی کے محکمہ اوقاف کو درخواست دی گئی کہ وہ اسرائیلی ریاست سے تعلق رکھنے والے مجرموں کے خلاف مقدمہ درج کرائیں۔ مسجد آٹھ سو سال قبل صلاح الدین ایوبی کے دور میں تعمیرکی گئی تھی۔ اسرائیلی وزیر دفاع ایہودباراک نے کہا کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی رکاوٹیں برقرار رہیں گی۔ انہوں نے فلسطینی اتھارٹی کی قیادت سے مطالبہ کیا ہے فلسطینی مزاحمت کو کچلنے کے لئے تعاون کریں۔ شمالی غزہ پٹی میں اسرائیلی تال الراس چیک پوسٹ کا دورہ کرتے ہوئے باراک نے کہا مغربی کنارے کے بارے میں ہم پالیسی تبدیل نہیں کرسکتے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 293
Reply With Quote
جواب

Tags
پوسٹ, وزیر, نیوز, مجرموں, مسجد, اسلامی, خلاف, درخواست, سال, غزہ, صلاح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترقی پذیر ممالک میں لڑکیوں کی تعلیم وتربیت زارا عائلی زندگی 2 25-02-11 07:50 AM
جنوری سے قراقرم سمیت ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ گلاب خان خبریں 0 31-12-10 03:57 AM
صحافیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے والے ممبر اسمبلی مستیخان کی رکنیت منسوخ کرنی چاہیے جاویداسد خبریں 6 11-07-10 11:59 AM
عراق، بم دھماکے اور تشدد کے واقعات میں 10 کرد فوجیوں سمیت 20 ہلاک، 25 زخمی ابن جلال خبریں 0 13-09-08 09:21 PM
افغانستان: تازہ کاروائیوں میں اتحادی فوجی سمیت 9افرادہلاک ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 09:17 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger