واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بیت اللہ محسود گزر گئے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-10-08, 01:09 AM   #1
بیت اللہ محسود گزر گئے؟
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 01-10-08, 01:09 AM

ابھی ابھی کسی نے اطلاع دی ہے کہ بیت اللہ محسود فوت ہو گئے یا قتل کر دیئے گئے۔ کسی کے پاس اس بارے میں اپ ڈیٹ؟

Last edited by عبداللہ حیدر; 01-10-08 at 04:04 AM..

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 396
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
champion_pakistani (01-10-08)
پرانا 02-10-08, 12:20 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بیت اللہ محسود گزر گئے؟

زین بھائی نے آج ہی اس بارے میں 3، 4 مضمون لگائے ہیں انہیں دیکھیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-08, 08:26 AM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیت اللہ محسود گزر گئے؟

کچھ اور دوستوں سے بھی ایسی اطلاع ملی ہے لیکن ابھی کنفرم نہیں ہے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-08, 09:52 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیت اللہ محسود گزر گئے؟

بیت اللہ محسور گزر گئے ؟؟؟؟؟؟
نہیں میں کب سے یہاں کھژی ھوں یہاں سے نہیں گزرے کہیں اور گزرے ھونگے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-08, 10:40 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,805
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیت اللہ محسود گزر گئے؟

گزرنے دو اگر کہیں کھڑے ہیں تو ذرا دھکا لگا کر گزار دو۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-08, 10:53 PM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,080
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیت اللہ محسود گزر گئے؟

لیکن خیال سے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-10-08, 06:09 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,805
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیت اللہ محسود گزر گئے؟

کوئی اچھی خبر ؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-10-08, 12:02 AM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,080
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیت اللہ محسود گزر گئے؟

اقتباس:
کوئی اچھی خبر ؟
اچھی خبر یہ ہے کہ صدر نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں سرحد سمیت ملک کی صورتحال پر انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان ان کیمرہ بریفنگ دیں گے ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-10-08, 12:09 AM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,953
شکریہ: 7,290
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بیت اللہ محسود گزر گئے؟

تو کیا ہوا ہے گزر گئے ہیں تو
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-10-08, 12:51 AM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,805
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیت اللہ محسود گزر گئے؟

یہی تو رونہ ہے کہ گزرے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-10-08, 01:10 AM   #11
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,080
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بیت اللہ محسود گزر گئے؟

اقتباس:
یہی تو رونہ ہے کہ گزرے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس بارے میں‌یہ خبر پڑھے۔

بیت اللہ محسود کا وزیرستان میں شاندار استقبال، جشن،40 دنبوں کا صدقہ۔
جنوبی وزیرستان (پاک نیٹ)تحریک طالبان کے سپریم کمانڈر بیت اللہ محسود کا جنوبی وزیرستان کے علاقے سام میں شاندار استقبال کیا گیا، راکٹ لانچروں اور بھاری توپوں سے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے قبائلیوں نے ان کا استقبال کیا ، قبائلی روایات کے مطابق پگڑی اور ہار بھی پہنائے گئے، بیت اللہ محسود نے گزشتہ روز سام ، لدھا، کانی گرم، سلے روغہ، بدر اور دیگر علاقوں کا دورہ کیا، سام میں قبائلیوں نے ان کا ہیرو کی طرح استقبال کیا۔ ہوائی فائرنگ کی تڑتڑاہٹ سے پوری وادی گونچ اٹھی۔ قبائلی عوام بیت اللہ محسود سے بغیر گیر ہونے کےلیے قطاروں میں کھڑے ہوکر انہیں چھومتے رہے۔ وزیرستان میں متحرک طالبان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے امیر بیت اللہ محسود کی ہلاکت کی افواہوں کے غلط ثابت ہونے پر اور ان کی درازی عمر کے لیے مختلف مقامات پر جشن منایا ہے ۔ ایک طالبان کمانڈر کے مطابق اس موقع پر چالیس دنبوں‌کا صدقہ بھی دیا گیا۔ یاد رہے کہ کئی روز سے یہ افواہیں گردش میں‌تھیں کہ بیت اللہ محسود شوگر کی وجہ سے انتقال کرگئے ہیں۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاک, وزیراعظم, موقع, آج, اللہ, امیر, بھائی, جواب, خبر, سپریم, شاندار, طالبان, صورتحال, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 13-08-09 11:01 PM
سورہ نور آیت 21 Real_Light ترجمہ و تفسیر 2 21-05-08 12:59 PM
رامسوامی میں6 منزلہ عمارت خطرنا ک قرار،فوری طور پر خالی کرنے کی ہدایت عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:13 AM
اینن آرڈین نے سال کا دسواں ٹائٹل جیت کر ریکارڈ قائم کردیا خرم شہزاد خرم کھیل اور کھلاڑی 0 13-11-07 10:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger