واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بیت اللہ محصود انتقال کر گئے ،زندہ ہیں کالعدم تنظیم کی تردید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-10-08, 01:44 PM   #1
بیت اللہ محصود انتقال کر گئے ،زندہ ہیں کالعدم تنظیم کی تردید
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 01-10-08, 01:44 PM

بیت اللہ محصود انتقال کر گئے ،زندہ ہیں کالعدم تنظیم کی تردید
باجوڑ : کالعدم تنظیم کے سر براہ بیت اللہ محسود انتقال کر گئے ہیں تاہم تنظیم کے تر جمان مولوی عمر کا کہناہے کہ بیت اللہ محسود زندہ ہیں اور انہوں نے دو روز قبل ہی شا دی کی ہے ۔اے آر وائی ون ورلڈ کو انہوں نے بتایا کہ بیت اللہ محسود شو گر کے مریض ہین تاہم وہ زندہ ہیں اور اپنی ذمہ داریا ں انجام دے رہے ہیں ۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کے سربراہ بیت اللہ محسود انتقال کر گئے ہیں ۔واضح رہے کہ گذشتہ چند دنوں سے یہ اطلاعات مو صول ہو رہی تھیں کہ انکی حالت بہت خراب ہے اور وہ کو مہ میں ہیں ۔یہ اطلاعات بھی آرہی تھیں کہ انہوں نے اپنے جانشین کا انتخاب بھی کرلیا ہے تا ہم انکے ترجمان نے ان تمام خبروں کی تردید کی ہے

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 211
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
بھائی (01-10-08)
جواب

Tags
اللہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نزلہ،زکام میں مبتلا افراد کےلیے انارکاجوس فائدے مند سیپ شعبہ طب 0 12-02-11 01:21 PM
بنگلہ دیش،زمبابوے ٹیمیں ایک جیسی‘ محمدعدنان کرکٹ 2 21-04-08 02:39 AM
عراق کی صورتحال‘ امریکی کی جارحیت جاری‘میزائل حملے میں دو بچوں سمیت9جاں بحق ابن جلال خبریں 0 12-04-08 05:25 PM
::: 2 سال میں 32 ارب روپے مالیت کے منصوبے مکمل کئے گئے،سٹی گورنمنٹ::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 12:32 PM
اہلیت کا تعین الیکشن کمیشن کا صوابدیدی اختیار ہے،براہ راست چیلنج نہیں کیا جاسکتا“ خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger