واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بیت المقدس کی تقسیم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-05-11, 11:37 AM   #1
بیت المقدس کی تقسیم
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 26-05-11, 11:37 AM

واشنگٹن:اسلام ٹائمز۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ یہودیوں کی میراث تصور کئے جانے والے علاقوں کو امن کی خاطر چھوڑنا ہو گا۔ بیت المقدس کی تقسیم اور انیس سو سڑسٹھ سے پہلے کی سرحدوں پر واپس جانے کے لیے ہرگز تیار نہیں ہوں گے۔ امریکی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل فلسطینی ریاست کے بارے میں فراخ دلی کا مظاہرہ کرے گا۔ لیکن اپنی سرحدوں کے بارے میں وہ کوئی نرمی دکھانے پر تیار نہیں۔ نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل اور امریکہ کا ایک دوسرے سے بہتر کوئی اور دوست نہیں۔ بن یامین نیتن یاہو کی تقریر پر فلسطینی حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل ظاہر کیا گیا۔ ایک اعلیٰ فلسطینی اہلکار کا کہنا تھا کہ یہ اسرائیل کے وزیراعظم کا اعلان جنگ ہے۔ فلسطینی صدر محمود عباس کے ایک ترجمان نے کہا کہ تقریر میں جاری عمل میں رکاوٹیں ڈالنے کے سوا کچھ نہیں۔

ادھر رملہ میں فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی تقریر کو منفی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امن مذاکرات شروع نہ ہوئے تو فلسطین کو اقوام متحدہ سے آزاد ریاست تسلیم کرایا جائیگا۔ مغربی کنارے کے شہر رملہ میں پی ایل او کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمود عباس کا کہنا تھا ستمبر تک اسرائیل سے امن مذاکرات میں پیش رفت نہ ہوئی تو وہ اقوام متحدہ جائیگے۔ اور فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرائینگے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکی کانگریس سے خطاب میں کہہ چکے ہیں کہ اسرائیل سڑسٹھ کی سرحدوں پر واپس نہیں جائیگا۔ نہ مقبوضہ بیت المقدس کو تقسیم ہونے دیا جائیگا۔ تاہم چند علاقوں کا فلسطین سے تبادلہ ہو سکتا ہے۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 142
Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-05-11)
جواب

Tags
ہے۔, کوئی, کرے, کرتے, گا۔, پہلے, یاہو, واشنگٹن, وزیراعظم, چند, میراث, آزاد, اقوام متحدہ, امریکہ, اسلام, اعلیٰ, تصور, جانے, خطاب, دوست, شہر, شدید, شروع, عباس, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نسیم ہدایت کے جھونکے ابن جمال کتاب گھر 1 14-02-11 09:52 PM
مصلحین اُمت میں فکر کی یکسانیت...قاضی حسین احمد ھارون اعظم اپکے کالم 2 17-02-10 07:34 PM
الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:16 AM
نسیم حسن شاہ، افضل ظلہ سمیت کئی وکلاء 45 برس سے کم عمر میں جج بنے عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 08:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger