واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بیلجیم میں فائرنگ سے تین ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-11, 01:51 AM   #1
بیلجیم میں فائرنگ سے تین ہلاک
کنعان کنعان آن لائن ہے 14-12-11, 01:51 AM


آخری وقت اشاعت: بدھ 14 دسمبر 2011 ,‭ 20:11 GMT 01:11 PST


بلیجیئن وزیراعظم الیو ڈی روپو نے اس حملے کو ’خوفناک‘ قرار دیا ہے۔

بیلجیم کے مرکزی شہر لےایش میں ایک مسلح شخص کی فائرنگ سے کم از کم تین افراد ہلاک اور پچھہتر زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق حملہ آور نے ایک پرہجوم چوک میں دستی بم پھینکے اور پھر خود کو گولی مار لی۔

مرنے والوں میں پندرہ اور سترہ سالہ دو لڑکے اور ایک پچھہتر سالہ خاتون شامل ہیں۔

طبی ذرائع نے ایک بچی سمیت مزید دو افراد کی ہلاکت کی خبریں بھی دی ہیں لیکن ان اطلاعات کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

بیلجیئم پولیس کے مطابق حملہ آور کا نام نورڈین امرانی ہے اور پولیس کے پاس اس تینتیس سالہ شخص کے بارے میں پہلے بھی اسلحہ رکھنے کے سلسلے میں معلومات ہیں۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق امرانی کو ستمبر سنہ 2008 میں اسلحہ اور منشیات رکھنے کے جرم میں اٹھاون ماہ کے لیے جیل بھیجا گیا تھا۔ حکام نے ان اطلاعات کی تصدیق نہیں کی تاہم ان کا کہنا ہے کہ امرانی جیل میں رہ چکا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے یہ کارروائی تنہا انجام دی اور یہ دہشتگردی کی کارروائی نہیں۔

بلیجیئن وزیراعظم الیو ڈی روپو نے اس حملے کو ’خوفناک‘ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سانحے کو بیان کرنے کے لیے ان کے پاس الفاظ نہیں ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پورا ملک متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کا شریک ہے

ح
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
شکریہ: 13,524
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 114
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-12-11, 11:05 AM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں

آخری وقت اشاعت: بدھ 14 دسمبر 2011 ,‭ 20:11 GMT 01:11 PST

حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے یہ کارروائی تنہا انجام دی اور یہ دہشتگردی کی کارروائی نہیں۔
ح
دہشت گردی فقط وہ ہوتی ہے جس کا کوئی تعلق اسلام یا مسلمان کے ساتھ جوڑا جا سکے۔ جب غیر مسلم فائرنگ کرے تو اس کا مقصد فقط موج میلا ہوتا ہے۔ جو الو کا پٹھا مر گیا اس کو پتہ ہونا چاہیے تھا نا کہ جب گولی جا رہی ہو تو اس کے آگے نہیں آتے، بےوقوف کہیں کا۔

اور جب لوگوں کو یہ بھی پتہ تھا کہ امرانی ہلے گلے کے لیے بم پھینک رہا ہے تو پیچھے کیوں نہیں ہٹ گئے، الو کے پٹھے۔۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (14-12-11)
پرانا 14-12-11, 11:08 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جی
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-12-11, 01:35 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,881
شکریہ: 820
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ نور دین عمرانی پاکستان سے تعلق رکھتا تھا۔۔۔
بلال الراعی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-12-11, 02:19 AM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,684
شکریہ: 13,524
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default




Firearms: Pictured are just part of the weapons cache
police found at Amrani's flat in October 2007




Pictured is a room in Amrani's flat raided by police in October 2007
showing various weapons and military style clothing


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, گولی, پہلے, پولیس, وقت, وزیراعظم, نام, ملک, ماہ, مرکزی, مطابق, معلومات, world, افراد, انجام, از, اسلحہ, تین, جیل, جرم, حملہ, خود, رکھنے, شہر, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب جاویداسد خبریں 2 23-12-10 11:39 AM
باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک جاویداسد خبریں 0 15-12-10 06:41 PM
تیمر گرہ میں بم دھماکہ گلاب خان خبریں 7 09-04-10 03:30 AM
تیل کی قیمت کے فارمولےمیں تبدیلی!!! وجدان خبریں 1 01-08-08 07:22 PM
تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger