واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بینظیر انتخابات میں کامیابی کے بعد بھی حکومت نہیں بناسکیں گی، امریکی جریدہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-07, 04:09 PM   #1
بینظیر انتخابات میں کامیابی کے بعد بھی حکومت نہیں بناسکیں گی، امریکی جریدہ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 08-11-07, 04:09 PM

کراچی (فارن ڈیسک) امریکی جریدہ نیوز ویک نے کالم نگار سیلگ ایس ہیری سن کا کالم ”پشتونستان سے ہوشیار“ کے عنوان سے شائع کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوری میں ہو نے والے پارلیمانی انتخابات کا نتیجہ بھی وہی ہوگا جو پاکستان میں ہونیوالے زیادہ تر فوجی حکومت میں ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آنے والے انتخابات کا متوقع نتیجہ یہ ہوگا کہ بینظیر بھٹو کو وزیراعظم بننے کے لئے کافی نشستیں حاصل ہوجائیں گی لیکن اس قدر نہیں جس سے اقتدار میں بامعنی شرکت کا جواز حاصل ہوجائے، دوسرے لفظوں میں اس کا مطلب یہ ہوگا کہ فوج کا عمل دخل جاری رہے گا۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ طالبان بنیادی طور پر پشتون گروپ ہیں جو پاک، افغان سرحد کے دونوں طرف بسنے والے پشتونوں میں بغاوت کے جذبات بھڑکاتے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پشتون اور پاکستان کی دوسری نسلی اقلیتیں مثلاً بلوچی اور سندھی ایک لمبے عرصے سے پنجاب کی اجارہ داری کے خلاف مزاحمت کرتے چلے آرہے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان تمام قرائن سے پتہ چلتا ہے کہ اس امر کاخدشہ ہورہا ہے کہ پشتونستان اسلامی قیادت کے تحت ابھرے گا۔ امریکا کو پاکستان میں آزادانہ انتخابات کی حمایت کرنی چاہئے اور مشرف پر دباؤ ڈالے کہ وہ اقتدار حقیقی غیر جانبدار نگران حکومت کے سپرد کریں جو اپوزیشن کے مشورہ سے ہو اور اس کے لئے امریکی امداد بند کرنے کی دھمکی بھی دی جاسکتی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 417
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, وزیراعظم, نیوز, متوقع, اسلامی, خلاف, طالبان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اٹلی، الجزائر اور یمن میں بھی حکومت کے خلاف مظاہرے، نائجیریا ریلی میں بھگدڑ اور فائرنگ 16 ہلاک گلاب خان خبریں 0 14-02-11 05:20 AM
اے این پی مشکل وقت میں پیپلز پارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑے گی، زاہد خان گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:09 AM
اسلام آباد میں ہائی کورٹ کا قیام، پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے ججوں کیلئے پنشن، ہائی کورٹس میں ججز کی تقرری کی عمر میں کمی، آئینی ترمی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 07:46 AM
میڈیا کی آزادی مفت نہیں ملی، جدوجہد سے حاصل کی،سی پی این ای کے صدر کا خطاب عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:29 AM
مجلس عمل حکومت کی اے پی سی میں شرکت نہیں کرے گی، لیاقت بلوچ عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 10:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger