واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بینظیر اپنے بیانات سے نفرتیں ابھار رہی ہیں، ارباب رحیم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-12-07, 12:02 PM   #1
بینظیر اپنے بیانات سے نفرتیں ابھار رہی ہیں، ارباب رحیم
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 25-12-07, 12:02 PM

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو نے مختلف جلسوں میں ڈی سی اوز، ڈی پی اوز، ٹیچرز اور عدلیہ کے لوگوں کو دھاندلی کیلئے جس طرح اکسایا ہے، وہ بغاوت کے زمرے میں آتا ہے۔ بینظیر بھٹو یہ بیان دیکر لوگوں کے درمیان نفرتیں ابھار رہی ہیں۔ الیکشن کمیشن کو بینظیر بھٹو کے ان بیانات کا ازخود نوٹس لینا چاہئے اور بینظیر بھٹو کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ ڈی سی اوز، ڈی پی اوز، ٹیچرز اور عدلیہ کے ارکان بینظیر کی اس دھونس دھمکی میں نہیں آئیں گے اور اپنے فرائض منصبی مثبت طریقے سے انجام دیں گے۔ بینظیر بھٹو اس طرح کے بیانات اس لئے دے رہی ہیں کیونکہ ان کے جلسے لگاتار ناکام ہورہے ہیں۔ جس کی تازہ مثال لاڑکانہ اور جیکب آباد کے جلسوں میں اسٹیڈیم کا خالی ہونا ہے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ پیپلز پارٹی سے لوگوں کا اعتبار اٹھ گیا ہے اور سندھ کے لوگ جان گئے ہیں کہ آئندہ آنے والی حکومت مسلم لیگ (ق) ہی کی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے عوام کی اکثریت پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ساتھ ہے اور 8 جنوری کا دن پیپلز پارٹی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کا دن ہوگا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 391
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, خلاف, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شوبز میرا شوق ہے، ساس کی بعض باتیں پسند نہیں، فضاعلی گلاب خان خبریں 2 05-02-11 01:27 AM
کرپٹ حکومت کا سہارا ہم نہیں انقلاب کی باتیں کرنے والے ہیں، نواز شریف گلاب خان خبریں 0 31-12-10 03:30 AM
سٹی ناظم عوام کو سفر کی بہتر سہولتیں بھی فراہم کریں، پاسبان عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:40 AM
لبرل اور جمہوری قوّتیں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جائیں، الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 22-10-07 06:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger