واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بینظیر بھٹوکی شہادت: ایک ملزم کے بارے میں اہم شواہد مل گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-01-08, 09:32 AM   #1
بینظیر بھٹوکی شہادت: ایک ملزم کے بارے میں اہم شواہد مل گئے
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 08-01-08, 09:32 AM

کراچی (ٹی وی رپورٹ) سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی شہادت کے حوالے سے تفتیش کاروں کو ایک ملزم کے بارے میں اہم شواہد مل گئے ہیں جس کے بعد صوبہ سرحد کے علاقے صوابی میں اس شخص کی مبینہ رہائش گاہ پر چھاپہ بھی مارا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملے کے وقت بننے والی ویڈیو فلم میں مذکورہ حملہ آور واضح نظر آ رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اس چھاپے کے دوران کچھ گرفتاریوں کی بھی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق کچھ تحریری شواہد بھی ملے ہیں جبکہ تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ حملہ آور خود بھی مارا جا چکا ہے۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 427
Reply With Quote
پرانا 08-01-08, 09:53 AM   #2
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,110
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بینظیر بھٹوکی شہادت: ایک ملزم کے بارے میں اہم شواہد مل گئے

ا اچھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, وزیراعظم, نظر, بے نظیر, تحریری, شخص, صوابی, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بے نظیر بھٹوکی حفاظت پر مامور ایس پی وعدہ معاف گواہ بن گیا جاویداسد خبریں 4 24-02-12 02:28 PM
لاڑکانہ:ممتازعلی بھٹوکااین اے 204پر غنویٰ بھٹوکی حمایت کا اعلان عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 08:33 AM
بے نظیر نے مرتضیٰ بھٹوقتل کی تحقیقات غیر ملکی ماہرین سے کیوں نہیں کرائی،شجاعت عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger