واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بینظیر بھٹو پر سہیل وڑائچ کی کتاب ”قاتل کون؟“ شائع ہوگئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-12-10, 05:40 AM   #1
بینظیر بھٹو پر سہیل وڑائچ کی کتاب ”قاتل کون؟“ شائع ہوگئی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 23-12-10, 05:40 AM

لاہور (پ ر) محترمہ بے نظیر بھٹو کی زندگی اور موت پر غیر جانبدارانہ تحقیق کے حو الے سے صحافی سہیل وڑائچ کی نئی کتاب ”قاتل کون؟“ شائع ہوگئی ہے کتاب میں بینظیر بھٹو قتل کے چھپے ہوئے تہلکہ خیز حقائق پہلی بار بے نقاب کئے گئے ہیں۔ بینظیر قتل کی لمحہ بہ لمحہ تفصیل، پراسرار معموں کی اصل حقیقت کے ساتھ یہ جائزہ بھی لیا گیا ہے کہ امریکا، مشرف، زرداری، بیت اللہ محسود یا خفیہ ایجنسی میں سے کس کا قتل میں کیا کردار تھا؟ اور یہ بھی کہ آئی ایس آئی کا کردار تھا یا نہیں؟غازی ٹوپی پہنے وہ کو ن تھا جس نے گاڑی روکی تھی؟ گرفتار ملزموں کو جعلی مقابلے میں مروا کر کس راز کو چھپایا گیا؟ محترمہ کی وصیت اصلی تھی یا جعلی اس کا تجزیہ کتاب کیلئے دنیا کے ٹاپ ماہرین سے کروایا گیا ہے۔ ناہید خان اور آصف زرداری کے اختلافات کی اصل حقیقت پہلی بار پوری تفصیل سے سامنے لائی گئی ہے۔ بے نظیر بھٹو کے قتل پر طالبان کا نقطہ نظر بھی حاصل کیا گیا ہے۔ جنرل مشرف، صدر زرداری، ناہید خان، خالد شہنشاہ اور رحمن ملک سمیت 100 سے زائد خصوصی انٹرویوز بھی کتاب میں شامل ہیں۔ نفس مضمون کی وضاحت کیلئے نایاب تصاویر، خاکے، نقشے، اصلی رپورٹس اور میزانئے بنائے گئے ہیں محترمہ سے درجنوں ملاقاتوں اور تاثرات کو بھی تاریخ میں محفوظ کیا گیا ہے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 193
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 04:53 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر یہ کتاب کوئی بھائی یا بہن پڑھے تو شئیر کرنے کا احسان ضرور کرے تمام جوابات۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کس, ٹاپ, پہلی, وضاحت, وصیت, نئی, نظیر, نظر, موت, ملک, آصف زرداری, اللہ, اصلی, بے, بے نظیر, بار, خفیہ, خان, خصوصی, دنیا, زندگی, طالبان, صحافی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ذوالفقار علی بھٹو کا جرات مند کردار ھارون اعظم سیاست 2 20-06-10 12:48 AM
سسی بھٹو نے فاطمہ بھٹو کیساتھ ایدھی ہوم لیاری کا دورہ کیا کراچی(اسٹاف رپو عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:57 AM
بلاول بھٹو کی قیادت پر اعتماد ہے، مہرین بھٹو خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:12 AM
بلاول کے بھٹو قبیلے میں شامل ہونے پر اعتراض نہیں،غنویٰ بھٹو خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:40 AM
سال بعد لاڑکانہ آمد،بھٹو کے مزار پر حاضری،ایسی اطلاعات نہیں کہ سپریم کورٹ صدر پرویز کو نااہل قرار دے گی،بے نظیر بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger