واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بینظیر بھٹو کا قتل پاکستان کیلئے بڑا نقصان ہے،ناروے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-08, 09:39 PM   #1
بینظیر بھٹو کا قتل پاکستان کیلئے بڑا نقصان ہے،ناروے
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 14-01-08, 09:39 PM

اسلام آباد ... ناروے کے وزیر خارجہ نے بے نظیر بھٹو شہید کے قتل کو پیپلز پارٹی اور پاکستان دونوں کے لئے ایک بڑا نقصان قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ عام انتخابات کا انعقاد ایسا شفاف ہونا چاہیے جس پر فخر کیا جاسکے ۔نارویجن وزیر خارجہ جونس گر نے اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ کا دورہ کیا اور بے نظیر بھٹو کی یاد میں رکھی گئی تعزیتی کتاب میں اپنا پیغام درج کیا ۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے انہیں اٹھارہ فروری کے عام انتخابات کے وقت پر اور شفاف انداز میں انعقاد کے حوالے سے اپنی پارٹی کے مطالبے سے آگاہ کیا ۔بعد میں میڈیا سے گفتگو میں ناروے کے وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور ناروے بھی پاکستان کے حالات پر گہری نگاہ رکھے ہوئے ہے ۔ انہوں نے بے نظیر بھٹو ایک بڑی لیڈر قرار دیا ، جبکہ عام انتخابات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کا عمل شفاف ہونا چاہیئے کیونکہ اسے پوری دنیا دیکھ رہی ہے ۔نارویجن وزیر خارجہ نے کہا کہ الیکشن کے بعد حکومت سازی کا عمل بھی اتنا ہی اہم ہے ۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 305
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیر, ناروے, اسلام, بے نظیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سسی بھٹو نے فاطمہ بھٹو کیساتھ ایدھی ہوم لیاری کا دورہ کیا کراچی(اسٹاف رپو عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:57 AM
ذوالفقار علی بھٹو پر دستاویزی فلم Real_Light فن و فنکار 0 12-06-08 04:11 PM
بینظیر بھٹو کی شہادت میں ملوث افراد پاکستان کو توڑنا چاہتے ہیں،مخدوم امین فہیم عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:34 AM
بے نظیر بھٹو کی شہادت پاکستان کی سالمیت پر حملہ ہے،ایرانی وزیر خارجہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:20 AM
بلاول کے بھٹو قبیلے میں شامل ہونے پر اعتراض نہیں،غنویٰ بھٹو خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:40 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger