واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بینظیر بھٹو کی شہادت میں ملوث افراد پاکستان کو توڑنا چاہتے ہیں،مخدوم امین فہیم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-08, 07:34 AM   #1
بینظیر بھٹو کی شہادت میں ملوث افراد پاکستان کو توڑنا چاہتے ہیں،مخدوم امین فہیم
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 07-01-08, 07:34 AM

کراچی…پیپلز پارٹی کے وائس چیئر مین مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت میں ملوث افراد پاکستان کو توڑنا چاہتے ہیں۔یہ بات انھوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے پیپلز پارٹی کے احتجاجی مظاہرے سے ٹیلی فون خطاب کرتے ہوئے کہی ۔مخدوم امین فہیم نے کہا کہ پارٹی بلاول بھٹو اور آصف زرداری کی قیادت میں اتفاق رائے سے آگے بڑھ رہی ہے،اور محترمہ بے نظیر بھٹو کے مشن کو پورا کیا جائے گا ۔حکومت انتخابات میں دھاندلی کا منصوبہ تیار کررہی ہے اور اگر منصفانہ انتخابات ہوئے تو پیپلز پارٹی کامیاب ہوگی۔انھوں نے زوردیا کہ موجودہ حالات میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا فرض ہے کہ وہ اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں۔ احتجاجی مظاہرے سے پیپلز پارٹی امریکا کے رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات اقوام متحدہ کی زیرنگرانی کرائی جائیں ۔پیپلز پارٹی اس مطالبے کی حمایت میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ بھی لگائے گی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 376
Reply With Quote
جواب

Tags
فرض, پاکستان, موجودہ, منصوبہ, آصف زرداری, اقوام متحدہ, بے نظیر, زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی آم دنیا بھر میں بہترین ہیں،ہالبروک شاہ محمود قریشی نے امریکی نمائندے کی آموں سے تواضع کی گلاب خان خبریں 2 21-06-10 03:53 AM
پاکستان میں خودکش حملے حرام اور ناجائز ہیں،متحدہ علماء کونسل کا متفقہ فتویٰ عبداللہ حیدر خبریں 4 15-10-08 01:57 PM
بے نظیر بھٹو کی شہادت / ہلاکت - ہنگامے توڑ پھوڑ - عالمی رد عمل شیخ ہمدان خبریں 8 28-12-07 07:10 PM
ذوالفقار علی بھٹو دینی مدارس ختم نہیں کر سکے،بینظیر کی بھی کو ئی حیثیت نہیں،فضل الر حمن عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 02:37 PM
ذوالفقار علی بھٹو دینی مدارس ختم نہیں کر سکے،بینظیر کی بھی کو ئی حیثیت نہیں،فضل الر حمن خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 08:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger