واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بینظیر بھٹو کے کسی بھی بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کیا، سی سی پی او کراچی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-07, 09:41 AM   #1
بینظیر بھٹو کے کسی بھی بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کیا، سی سی پی او کراچی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 28-10-07, 09:41 AM

بینظیر بھٹو کے کسی بھی بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کیا، سی سی پی او کراچی

کیپٹل سٹی پولیس آفیسر کراچی اظہر علی فاروقی نے سی سی پی او کراچی کے حوالے سے شائع ہونے والی ایک خبر جس کی سرخی میں کہا گیا ہے کہ ”بے نظیر کی تنقید سے پیش رفت متاثر ہوگی“ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کسی ملکی یا غیر ملکی خبررساں ادارے کے نمائندے یا صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے ایسی کوئی بات نہیں کی جس میں محترمہ بے نظیر بھٹو کے کسی بیان پر تبصرہ کیا گیا ہو چنانچہ ان کے حوالے سے یہ بات بالکل غلط طور پر منسوب کرکے شائع کی گئی ہے۔ سی سی پی او کراچی اظہر علی فاروقی نے کہا ہے کہ صحافی ان سے مسلسل رابطہ کرتے رہتے ہیں اور وہ صحافیوں کی جانب سے کئے جانے والے سوالات کے جواب میں اپنے پیشہ ورانہ فرائض پر گفتگو کرتے رہتے ہیں لیکن بینظیر بھٹو یا کسی بھی دیگر رہنما کے حوالے سے ان کی جانب سے کسی ایسی بات کو منسوب کرنا جو انہوں نے کبھی نہیں کہی قابل افسوس ہے۔

بشکریہ
جنگ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 522
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پولیس, جواب, خبر, علی, صحافی, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بے نظیر بھٹو کی برسی آج منائی جائے گی، قافلوں کی گڑھی خدابخش آمد گلاب خان خبریں 0 27-12-10 03:44 AM
کتاب ”محترمہ بینظیر بھٹو پکٹوریل ریکارڈ“ تیسری برسی پر بھی شائع نہیں ہوسکے گی گلاب خان خبریں 3 29-11-10 04:47 PM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM
قومی اسمبلی :ایمرجنسی اور پی سی او کے حق میں قرار داد منظور،پیپلز پارٹی نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 02:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger