واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بینظیر قتل، رحمن ملک مکمل تحقیقات عوام کے سامنے لائیں، ناہید خان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-12-10, 04:44 AM   #1
بینظیر قتل، رحمن ملک مکمل تحقیقات عوام کے سامنے لائیں، ناہید خان
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 27-12-10, 04:44 AM

لاڑکانہ(بیورورپورٹ) شہید بےنظےر بھٹو کی سابق پولیٹیکل سیکرےٹری ناہید خان نے کہا ہے کہ وزےرداخلہ کی جانب سے تحقیقات مکمل کرنے کا دعویٰ درست ہے تو اسے عوام کے سامنے ضرور لایا جائے ، پیپلزپارٹی کے ہر کارکن کی یہ خواہش ہے کہ ان کے قتل کے تمام ملزمان کو بے نقاب کیا جائے اور سازش کرنےوالے عناصر کو عوام کے سامنے پیش کیا جائے جبکہ سینیٹر ڈاکٹر صفدر عباسی نے کہا کہ سےنٹرل کمےٹی کے آج کے اجلاس میں انہیں مدعو نہیں کیا گیا اور انہوں نے پارٹی سے اپنی معطلی کے متعلق ملنے والے اظہار وجوہ کے نوٹس کا جواب دے دیا ہے ۔ اتوار کو گڑھی خدا بخش میں بےنظےر بھٹو کی تےسری برسی کے موقعے پر فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ناہید خان نے کہا کہ شہیدبےنظےر بھٹو کی شہادت کا غم زندگی بھر نہیں بھلایا جاسکے گا۔ ناہید خان نے وفاقی وزےرداخلہ رحمن ملک کے اس بیان پر کہ بینظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات مکمل ہوچکی اور اسے آج سینٹرل ایگزیکٹیو کمےٹی کے اجلاس میں پیش کیا جائےگا پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وزےرداخلہ کی جانب سے تحقیقات مکمل کرنے کا دعویٰ درست ہے تو اسے عوام کے سامنے ضرور لایا جائے اور میں اس دن کا انتظار کروں گی جب یہ تحقیقات منظر عام پر آئیگی۔ اس موقع پر ناہید خان کے شوہر اور سےنےٹر ڈاکٹر صفدر عباسی نے کہا کہ سےنٹرل کمےٹی کے آج کے اجلاس میں انہیں مدعو نہیں کیا گیا ہے اور انہوں نے پارٹی سے اپنی معطلی کے متعلق ملنے والے اظہار وجوہ کے نوٹس کا جواب دے دیا ہے لیکن پارٹی کے جنرل سکرےٹری کی جانب سے اب تک اس وضاحت کو درست یا غلط قرار نہیں دیا گیا ہے اس لئے وہ سمجھتے ہیں کہ ان کی رکنےت اب بھی معطل ہے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 150
Reply With Quote
جواب

Tags
کرتے, گا۔, وضاحت, مکمل, میڈیا, ملک, ملنے, منظر, آج, اسے, جواب, جائے, خان, خدا, دے, زندگی, سمجھتے, سامنے, شوہر, عوام, عناصر, عباسی, غلط, غم, صفدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نواز شریف قرض اتارو ملک سنوارو کا اکائونٹ نمبر بتا دیں، متاثرین کی مدد کی جائے ، بابر اعوان جاویداسد خبریں 10 25-08-10 08:27 AM
مہاجر کارکنان اور عوام ذہنی و جسمانی طور پر آزاد ہو جائیں، عامر خان عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:22 AM
عوام مخلص اور بے لوث قیادت کو منتخب کریں، حلیم صدیقی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:01 AM
محروم عوام کو یکساں حقوق دلانے کیلئے جدوجہد کررہے ہیں، الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 09:00 AM
ہماری حکومت میں نحوست نہیں، عوام ہمیں کامیاب کریں، وزیر اعلیٰ عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 03:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger