واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: بینظیر قتل:اقوام متحدہ تعاون کے لئے تیار :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-01-08, 11:56 AM   #1
::: بینظیر قتل:اقوام متحدہ تعاون کے لئے تیار :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 03-01-08, 11:56 AM

اقوام متحدہ۔۔۔۔۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ حکومت ِپاکستان نے درخواست کی تو بینظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کیا جائے گا۔یہ بات نیویارک میں اقوام متحدہ کیسیکریٹری جنرل بان کی مون کے ترجمان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔Michelle Montas کاکہنا تھا کہ ابھی تک پاکستان کی حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات میں مدد کی درخواست نہیں کی گئی ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ رفیق حریری قتل کیس کی تحقیقات لبنان حکومت کی درخواست پر کررہا ہے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 310
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, اقوام متحدہ, بے نظیر, جواب, درخواست, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میچ فکسنگ میں زیرِ تفتیش کھلاڑیوں کا تعارف عدنان دانی کرکٹ 2 15-09-10 08:12 AM
جاناں تیرے شہر میں (ایک تعارف ایک تبصرہ) shafresha تبصرہ کتب 18 20-06-10 11:02 AM
مردان خود کش حملہ، تیرہ ہلاک، متعدد زخمی محمدعدنان خبریں 0 18-05-08 11:16 PM
(ق) لیگ کے متعدد اراکین اسمبلی (ن) لیگ میں شمولیت پر تیار عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 04:02 AM
محترمہ بے نظیر بھٹو کے خط کی بنیاد پر مقدمہ درج کیا جائے تو اسکاٹ لینڈ یارڈ سے تعاون کرنے کو تیار ہیں،بابر اعوان عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger