واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-12-10, 04:11 AM   #1
بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 27-12-10, 04:11 AM

اسلام آباد (ایوب ناصر خصوصی نامہ نگار) محترمہ بینظیر بھٹو قتل کیس کی تفتیش پر مامور جے آئی ٹی ڈی آئی جی سعود عزیز اور ایس پی خرم شہزاد سے ابھی تک ایسی کوئی معلومات حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی جو گرفتار پولیس افسروں کی بدنیتی کو ثابت کرتی ہو۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تفتیشی ٹیم آج تک یہ بھی ثابت نہیں کر سکی کہ دہشت گردی کے خدشات موجود ہونے کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن کو گاڑی سے باہر نکلنے کا مشورہ کس نے دیا؟ اور بینظیر بھٹو کے سیکورٹی افسر میجر امتیاز احمد اپنے فرائض ادا کرنے میں کیوں ناکام رہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بینظیر شہید کی بلٹ پروف گاڑی کو چلانے والے ڈرائیور سے بھی پوچھ گچھ کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا جبکہ میجر امتیاز کا تو بیان تک لینے کی ضرورت ہی شاید محسوس نہیں کی گئی بلکہ انہیں ترقی دے کر ڈی آئی جی بنا دیا گیا ہے تجزیہ کار اس بات پر حیران ہیں کہ آخر پیپلز پارٹی کر کمیٹی کے 3مئی 2010ءکے فیصلے پر عملدرآمد کیوں نہیں کیا گیا اور اس میں کیا رکاوٹ ہے صدر زرداری اور وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی مشترکہ زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ سابق صدر پرویز مشرف سمیت ان تمام وفاقی وزراءکو شامل تفتیش کیا جائے گا جو بینظیر بھٹو کی شہادت کے وقت ان کے قافلے میں شامل گاڑیوں میں سوار تھے ان میں وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک اور وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی ڈاکٹر بابر اعوان سینٹ قائد ایوان نیئر بخاری اور پروٹو کول آفیسر چوہدری اسلم ایڈووکیٹ بھی شامل تھے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 201
Reply With Quote
جواب

Tags
کوئی, کار, گئی, پولیس, پاکستان, وقت, وزیر, ملک, مئی, آج, احمد, اسلام, ثابت, جائے, خرم, خصوصی, دے, زرداری, شہزاد, ضرورت, عملدرآمد, عزیز, صدارت, صدر, صدر زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی جاویداسد خبریں 0 24-11-10 05:25 PM
سندھ پولیس میں 5ہزار جیالوں کی بھرتی کی تیاریاں گلاب خان خبریں 1 13-11-10 07:24 AM
سندھ پولیس کی شر پسندوں اور بھتہ خوروں کیخلاف محدود آپریشن کی تیاری عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:58 AM
نیوی وار کالج بم دھماکے کے سلسلے میں پولیس نے ان آٹھ افراد کو شامل تفتیش کر لیا وجدان خبریں 0 06-03-08 06:47 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger