واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بینظیر کو پاکستان میں مستقل رہائش کا ویزا مل گیا تو ارباب رحیم کو جان جائیں گی،ترجمان وزیراعلیٰ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-07, 09:03 AM   #1
بینظیر کو پاکستان میں مستقل رہائش کا ویزا مل گیا تو ارباب رحیم کو جان جائیں گی،ترجمان وزیراعلیٰ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 05-11-07, 09:03 AM

وزیر اعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سربراہ بے نظیر بھٹو نے وزیر اعلیٰ سندھ کے متعلق جو ریمارکس دیے ہیں کہ وہ ارباب رحیم کو نہیں جانتی تو اس کا سبب شاید یہ ہے کہ وہ آج کل وزٹ ویزا پر پاکستان آئی ہیں اور وہ ایک طویل عرصہ بیرون ملاک میں رہائش پذیر رہی ہیں اس لیے وہ پاکستان کے لوگوں کو نہیں جانتی لیکن جب ان کو مستقل رہائشی ویزا مل گیا تو وہ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کو جان جائیں گی۔ ترجمان نے کہا کہ اس سے پتہ چلتا ہے کہ پیپزپارٹی کی گزشتہ بلدیاتی انتخاب میں شکست نے بھی ان کی یادداشت کو نقصان پہنچایا ہے انشاء اللہ آنے والے عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کو پتہ چل جائے گا کہ ارباب غلام رحیم کون ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 488
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیر, آج, اللہ, اعلیٰ, بے نظیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شمالی وزیرستان کو آنے اور جانےوالے تمام راستے غیر اعلانیہ طور پر بند گلاب خان خبریں 0 06-01-11 04:22 AM
پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع راجہ اکرام سیاست 3 27-01-10 12:41 AM
اداس شامیں اجاڑ رستے کبھی بلائیں تو لوٹ آنا The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:45 PM
بیت اللہ محسود کا وزیرستان میں شاندار استقبال، جشن،40 دنبوں کا صدقہ۔ ابن جلال خبریں 0 05-10-08 01:13 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger