واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بینظیر کی سیکورٹی پر مامور پولیس گارڈز کی تعداد نصف کردی گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-07, 08:26 AM   #1
بینظیر کی سیکورٹی پر مامور پولیس گارڈز کی تعداد نصف کردی گئی
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 26-11-07, 08:26 AM

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت نے پاکستان پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن محترمہ بینظیربھٹو کی سیکورٹی میں کمی کردی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے محترمہ بینظیربھٹو کی سیکورٹی پر مامور پولیس گارڈز کی تعداد نصف کردی ہے جبکہ ان کی پائلٹ ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کو ہٹادیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں پیپلزپارٹی کے رہنما رحمن ملک نے سیکریٹری داخلہ کو ایک خط تحریر کیا ہے جس میں ان سے پوچھا گیا ہے کہ انہیں آگاہ کیا جائے کہ محترمہ بینظیربھٹو کی زندگی کو لاحق خطرات کم ہوگئے ہیں یا کوئی اور وجہ ہے جس کی بناء پر حکومت نے محترمہ کی سیکورٹی کو کم کیا ہے۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 457
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پولیس, پاکستان, تحریر, زندگی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آر جی ایس ٹی اور ذخیرہ اندوز جاویداسد خبریں 0 28-11-10 06:25 PM
سانحہ داتا دربار : ناقص سیکورٹی پر پولیس اہلکار معطل جاویداسد خبریں 6 05-07-10 08:11 PM
امریکی ایمبیسی کی سیکیورٹی فرم پر پولیس کا چھاپہ۔ منتظمین خبریں 7 20-09-09 03:01 PM
علی ظفر نے 2 پرائیوٹ گارڈز رکھ لئے‘ پولیس سیکورٹی کیلئے بھی درخواست دے دی ابو کاشان فن و فنکار 1 25-03-08 04:43 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger