واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بینظیر کی شہادت پر پرنس آغا خان کا زرداری کے نام تعزیتی خط

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-08, 08:05 AM   #1
بینظیر کی شہادت پر پرنس آغا خان کا زرداری کے نام تعزیتی خط
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 07-01-08, 08:05 AM

بینظیر کی شہادت پر پرنس آغا خان کا زرداری کے نام تعزیتی خط
اسلام آباد (جنگ نیوز)اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشوا آغا خان نے سینیٹر آصف علی زرداری سے انکی بیوی محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ آصف علی زرداری کے نام تعزیتی خط میں آغا خان نے کہا کہ مجھے یہ سن پر دکھ ہوا کہ محترمہ ناگہانی حالات میں وفات پا گئی ہیں، آپ سے اور آپ کی فیملی سے بھرپور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ نے اپنی خاندانی روایت کی طرح اپنے ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنی زندگی کو پاکستانی عوام کیلئے وقف کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس مشکل وقت میں میری دعائیں آپ اور آپ کی فیملی کے ساتھ ہیں اور پاکستان کی ترقی کیلئے دعا گو ہوں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 473
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (18-12-08)
پرانا 18-12-08, 04:08 PM   #2
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بینظیر کی شہادت پر پرنس آغا خان کا زرداری کے نام تعزیتی خط

کل نفس ذائقتہ الموت
جیسے عمل ہوں گے ویسا ہی بدلہ مے گا۔
اچھے اعمال کا اچھا انجام
اور برے اعمال کا برا انجام
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستانی, نیوز, بے نظیر, خان, دعائیں, زندگی, زرداری, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شاہ کربلا ٹرسٹ کا تعزیتی اجلاس عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:16 AM
شاہ کربلا ٹرسٹ کا تعزیتی اجلاس عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:57 AM
شہدائے ملت جعفریہ کیلئے تعزیتی جلسہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:16 AM
وکلاء نے تعزیتی کتاب میں تاثرات درج کئے خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:13 AM
::: بلاول ہاؤس میں تعزیتی کتاب رکھی جائیگی ::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 12:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger