واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بینظیر کی طرح دیگر جلا وطن رہنماؤں کو واپس آنے دیا جائے‘ نواز شریف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-10-07, 11:19 AM   #1
بینظیر کی طرح دیگر جلا وطن رہنماؤں کو واپس آنے دیا جائے‘ نواز شریف
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 26-10-07, 11:19 AM

ریاض (نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کا بنیادی مسئلہ انتخابات نہیں بلکہ دہشت گردی کا خاتمہ ہے۔ دہشت گردی کے اصل محرکات کو جانے بغیر اس کا تدارک ممکن نہیں ہے۔ دہشت گردی میں بے گناہ لوگ مارے جارہے ہیں۔ ان دہشت گردی کی ہلاکتوں کا جواب صدر جنرل پرویز مشرف کو دینا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے خادم حسین کی سربراہی وفد سے ملاقات میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی بقا سالمیت کے لیے بے نظیر بھٹو کی طرح دیگر جلا وطن سیاسی لیڈروں کو بھی وطن واپس آنے دیا جائے اور ملک کے اندر بحالی جمہوریت کے راستے میں فوجی آمروں کی رکاوٹ کو دور کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے افسوس ہے کہ میری پاکستان آمد پر مسلم لیگ کی قیادت نے میرا بھرپور استقبال نہیں کیا جس کا مجھے دلی افسوس ہے۔ میں انشا اللہ ماہ نومبر میں دوبارہ پاکستان جاؤں گا اور سعودی قیادت کو اعتماد لے لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر مشرف نے قومی مفاہمتی آرڈیننس ذاتی مفاد کے لیے جاری کیا ہے۔ اس آرڈیننس سے ملک وقوم کو ہر گز کچھ حاصل نہیں ہو گا اور نہ ہی عام لوگوں کے مفاد میں ہے۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 510
Reply With Quote
پرانا 26-10-07, 01:41 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بینظیر کی طرح دیگر جلا وطن رہنماؤں کو واپس آنے دیا جائے‘ نواز شریف

میں میاں‌صاحب سے متفق ہوں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, لوگ, نواز شریف, ممکن, اللہ, انشا, بے نظیر, جواب, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقتدیٰ الصدر چار سالہ جلاوطنی کے بعدعراق واپس پہنچ گئے گلاب خان خبریں 0 06-01-11 04:36 AM
ہم واپس آگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرزا محمد فاروق آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 27 03-07-10 01:18 PM
افغان جہاد کا پس منظر ھارون اعظم سیاست 0 26-03-10 06:33 PM
گھر واپس کب آؤ گے مسافر شعر و شاعری 8 01-10-09 01:11 AM
بھکر اور لاہور دھماکے (ایک پس منظر) کالم وجدان خبریں 0 10-10-08 01:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger