واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بینظیر کے قاتلوں سے واقف ہوں عدالت میں انکشاف کروں گی، عابدہ حسین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-12-10, 04:28 AM   #1
بینظیر کے قاتلوں سے واقف ہوں عدالت میں انکشاف کروں گی، عابدہ حسین
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 16-12-10, 04:28 AM

اسلام آباد (آئی این پی) پیپلز پارٹی کی رہنما سیدہ عابدہ حسین نے کہا ہے کہ بے نظیر کے قاتلوں سے واقف ہوں، عدالت میں انکشاف کرونگی، ملک میں مارشل لاءلگے گا نہ ہی مڈٹرم انتخابات ہونگے، جنرل اشفاق پرویز کیانی کبھی پرویز مشرف نہیں بنیں گے، موجودہ حکومت آئینی مدت پوری کرے گی۔ اپنے ایک انٹرویومیںکہ 18 اکتوبر کو میں نے ٹرک پر بی بی بے نظیر سے کہا کہ آپ پر حملہ ہوگا بہتر ہے آپ نیچے کنٹینر میں چلی جائیں جس پر بی بی کنٹینر میں چلی گئیں تھوڑی دیر بعد بی بی کو احساس ہوا کہ ان کی کزن اور اس کا بیٹا اوپر ٹرک پر ہیں تو بی بی نے کہا کہ میں ان کو لے آتی ہوں میں نے بی بی سے کہا کہ آپ کا قد اونچا ہے آپ اوپر نہ جائیں میں آپ کی کزن کو لے آتی ہوں میں ان کی کزن اوپر سے نیچے کنٹینر میں لارہی تھی تو اسی اثناءمیں زور دار دھماکہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے آج تک کرپشن کی ہے نہ مراعات حاصل کی ہیں اور نہ ہی کسی کو دھوکہ دیا ہے اب دیکھیں ٹی وی پر ماروی میمن ہمیں یہ بتاتی ہے کہ کیسے سوچنا ہے کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا۔ آئی ایس پی آر سے میڈیا ایڈوائزر کے نام پر دس لاکھ روپے ماہانہ ٹھگنے والی ماروی میمن اب جمہوریت کی مسجد میں گھس آئی ہے۔ سیدہ عابدہ حسین نے کہا کہ پیسے سب نے لئے اب سب جھوٹ بول رہے ہیں۔ آئی جے آئی کے فنڈز سعودی شہزادے نائف نے دیئے تھے جو محمود ہارون سعودی عرب سے لے کر آئے تھے۔ میں نے وزیراعظم نواز شریف کو مشورہ دیا کہ واپڈا کے سربراہ جنرل ذوالفقار کو فارغ کردیں تو آپ کی بچت ہوگی ورنہ فوج آپ کی طرف بڑھنے والی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل ذوالفقار نے سینیٹری فیوجز چوری کرکے سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے شمالی کوریا کو فروخت کئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ حامد ناصر چٹھہ اب تک فوجیوں کے اشارے پر چلتے ہیں۔ جو شخص فوجیوں کے اشارے پر سیاست کرے گا تو تمام عمر فوجی اس کا پیچھا نہیں چھوڑتے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 207
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 06:05 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکی لیکس۔۔۔۔۔ سب سے پہلے اس کو پولیس کے پانجے لگاو کے محترمہ پہلے کہاں تھی آپ؟؟؟؟ یا پھر آپ اپنا ریٹ بڑھا رہی ہیں؟
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-10, 01:11 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,063
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بات تو زرداری اور شاید عبدالرحمن ملک وزیرداخلہ بھی کہتے ہیں کہ وہ جانتے ہیں
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فروخت, کوریا, کنٹینر, وزیراعظم, نواز, نواز شریف, نظیر, میڈیا, موجودہ, مسجد, آج, آر, اسلام, بول, بے, بے نظیر, جھوٹ, دھماکہ, ذوالفقار, سیاست, شمالی کوریا, شخص, عدالت, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مصر: حکومت مخالف مظاہرے جاری، سینکڑوں گرفتار راجہ اکرام خبریں 1 27-01-11 09:34 AM
خیبر پختونخواہ، بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 300 سے زائد ہو گئی، لاکھوں پاکستانی خبریں 4 30-07-10 08:07 PM
لشکر اور شدت پسندوں میں کشیدگی، تازہ دم سیکیورٹی دستے باجوڑ پہنچ گئے ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:39 PM
تھانوں اور ٹارچرسیلوں میں بند کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے،آصف زرداری خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:47 AM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger