واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بینولہ کے تیل کی فی من قیمت میں آٹھ سو روپے کا نمایاں اضافہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-08, 11:28 AM   #1
بینولہ کے تیل کی فی من قیمت میں آٹھ سو روپے کا نمایاں اضافہ
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 14-01-08, 11:28 AM

کراچی ... گذشتہ ایک ماہ کے دوران سندھ میں بینولہ کے تیل کی فی من قیمت میں آٹھ سو روپے کا نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔مارکیٹ ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ اس اضافے کے بعد بینولہ کے تیل کی فی من قیمت 2800روپے سے بڑھ کر 3600روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں پام آئل کی ریکارڈ قیمت کے باعث ملک بھر میں بینولہ کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ اس کے علاوہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے کپاس کی درآمدات بھی مہنگی ہوگئی ہیں

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 387
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, نیوز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سو روپے میں دو بکرے قاسم شاہ قربانی 15 18-11-10 06:10 PM
ایک سو ساٹھ ارب روپیہ مراعات یافتہ طبقے سے حاصل کیاجائے جاویداسد خبریں 0 14-11-10 09:03 PM
دو ہزار روپے کیلئے آٹھ سالہ بچہ اغواءکے بعد قتل کردیا گیا جاویداسد خبریں 4 29-10-10 10:10 PM
مرلی کی آٹھ سو وکٹیں شفیق احمد کرکٹ 2 24-07-10 12:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger