واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بیوی بمقابلہ امریکہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-09-11, 02:06 PM   #1
بیوی بمقابلہ امریکہ
حیدر حیدر آن لائن ہے 07-09-11, 02:06 PM

اتنے مطالبے تو بیوی بھی نہیں کرتی ہو گی جتنے امریکہ کرتا ہے۔

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,263 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 186
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 02:33 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے کنوارے پن سے تنگ آ گئے ہو اس لیے بیوی کو امریکہ سے ملا دیا جو کبھی ہمارا دوست نہیں رہا
اب تمہاری نظر میں دونوں ایک جیسے ہو گئے
اب تم گو امریکہ گو کے بجائے ۔۔۔۔ گو بیوی گو
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (07-09-11), عروج (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 02:48 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,964
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,263 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
لگتا ہے کنوارے پن سے تنگ آ گئے ہو اس لیے بیوی کو امریکہ سے ملا دیا جو کبھی ہمارا دوست نہیں رہا
ہاں یہ فرق لگتا ہے صرف "کبھی" کا ہی ہو گا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-09-11, 02:49 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,187
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیوی کو تو پاکستانی جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں‌
یہ یقینا محبوبانہ طرز عمل ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (07-09-11), عروج (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 06:25 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھلا امریکہ سے کیا مقابلہ بیوی کا؟ اسکی فرمائش کو کون سر آنکھوں پر رکھتا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-09-11, 10:11 PM   #6
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیوی اور امریکہ میں یہ فرق ھے بیوی مان جاتی ھے امریکہ منوالیتا ھے
بیوی کو ڈانٹنے پر وہ رولیتی ھے۔۔،، امریکہ ڈانٹنے پر رولا دیتا ھے
بیوی کو ڈراو وہ ڈر جاتی ھے ،۔،۔۔، اًمریکہ کو ڈراو وہ ڈروں حملہ کردیتا ھے
بیوی ہر جائی نھیں ہوتی ،۔،، اور امریکہ سب سے بڑا ہر جای ھے
بیوی کے ناز نخرے محبت کی نشانی ھیں ،۔۔،، امریکہ کے ناز نخرے تباھی کی نشانی ھیں
اللہ کرے ساڈھیاں بیویاں تے کدی وی امریکہ دا سایا وی نہ پڑے آمین
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-09-11), عروج (13-12-11)
جواب

Tags
com, gif, jang, updates, ہے۔, کرتی, کرتا, گی, گو, پن, پاکستانی, لگتا, نظر, ملا, مطالبے, www, امریکہ, اتنے, بیوی, بمقابلہ, بجائے, تمہاری, جتنے, دوست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بیوی شوہر اور دال!!! شیراز احمد قہقہے ہی قہقے 4 01-03-10 05:46 PM
مثالی بیوی wajee دلچسپ اور عجیب 7 17-07-09 03:37 PM
بیوی گم ہو گئی وسیم قہقہے ہی قہقے 4 04-10-08 05:28 PM
بیوی کی دعا champion_pakistani قہقہے ہی قہقے 0 18-09-08 05:10 AM
میاں بیوی کی عمر اور بچے کی جنس راجہ صاحب دلچسپ اور عجیب 0 25-07-08 09:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger