واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بیو رو کریسی کی ازلی چاپلوسیاں۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-11-10, 05:28 PM   #1
بیو رو کریسی کی ازلی چاپلوسیاں۔۔۔
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 15-11-10, 05:28 PM

14 نومبر 2010
کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک)سندھ یو نیو رسٹی کی مختلف فیکلٹی میں داخلوں کے لیے پر ی انٹری ٹیسٹ میں صدر آصف علی زرداری اور بے نظیر بھٹو کی تاریخ پیدائش اور بلا ول بھٹو کے بارے میں سوالات کیے گئے ۔سندھ یو نیورسٹی جامشورو کی ڈگری پروگرام میںداخلے کے لیے سو شل سا ئنس ،نیچرل سا ئنس،ایجو کیشن ،کامرس ،بزنس ایڈ منسٹریشن ،لاءاور اسلامک سٹڈیز سمیت مختلف فیکلٹیز میں انٹر ی ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا تھا ۔یونیو ورسٹی انتظامیہ کی جانب سے جو ٹیسٹ پیپر تیا ر کیا گیا ان میں یہ سوال کیے گئے کہ صدر آصف علی زرداری کی تا ریخ پیدائش کیاہے؟ذوالفقا ر علی بھٹو کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟یہ کس نے کہا کہ جمہوریت سب سے بہتر ین انتقا م ہے ؟شہا دت کے وقت بے نظیر بھٹو کی کیا عمر تھی؟،وغیر ہ وغیرہ
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 192
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-11-10)
پرانا 15-11-10, 05:30 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,104
شکریہ: 1,155
6,268 مراسلہ میں 14,151 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

شئیرنگ کا شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-11-10)
پرانا 15-11-10, 06:12 PM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

موجودہ حکومت ذہنی دیوالیہ پن کی شکار ہے!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کیے, کس, پروگرام, یو, ین, ڈیسک, وقت, وغیرہ, نیو, نظیر, مختلف, انتظامیہ, انعقاد, اسلامک, بہتر, بے, بے نظیر, تاریخ, جانب, رو, زرداری, سوالات, سندھ, علی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سرایکی وسیب Mohsin Nawaz علاقائی زبانیں 20 07-02-10 07:27 AM
یو ٹیوب کی ویڈیو فورم پر کیسی چڑھائی جائے عثمان پرویز گپ شپ 2 23-12-09 10:51 AM
رہے خیال تنک ہم بھی رُوسیاہوں کا خرم شہزاد خرم میر تقی میر 1 08-09-09 07:09 PM
لاہوروسیالکوٹ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger