| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 592
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (05-12-10), فیصل ناصر (06-12-10), پاکستانی (05-12-10), مرزا عامر (06-12-10), ارشد کمبوہ (07-12-10), حیدر (07-12-10), عامرشہزاد (06-12-10), عبدالقدوس (07-12-10), عبداللہ حیدر (05-12-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
نجانے کتنے اور بھی اپنے پیاروں کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں مگر۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میںنے بے چارے جمیل فخری کو ٹی وی پر روتے ہوئے دیکھا ہے!
![]() ویسے کنعان بھائی آپ کی رائے میںاُن کے بیٹے کے ساتھ کیا معاملہ ہوسکتا ہے؟؟؟؟
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,684
شکریہ: 13,524
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بھائی
تھوڑا وقت درکار ھے پھر کچھ پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,684
شکریہ: 13,524
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اس ویڈیو کو دیکھنے سے پہلے ایک گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ اپنا فوکس جمیل فخری کی باتوں پر رکھیں باقی جانے والے کون ہیں ان پر کمنٹس دینے سے پرہیز کریں شکریہ کے ساتھ۔ والسلام Ayaz fakhri missing case : FBI to present report today
Washington - 5th December 2010 By Monitoring Desk FBI will present report regarding missing case of Pakistani renowned actor Jamil Fakhri’s son Ali Ayaz fakhri today.Pakistani ambassador to Usa Hussain Haqqani has confirmed that FBI has completed its investigation and report about it would be presented today.It is pertinent to mention here that Ayaz went out of his residence in New York along with his friend in February and did not return and could not be traced out as yet Ayaz fakhri missing case : FBI to present report today |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,684
شکریہ: 13,524
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
یہ کیس بھی عافیہ کی طرح الجھا ہوا ھے۔ گاڑی جلی ہوئی ملی مگر لاش نہیں ملی۔ ڈی۔این۔اے منگوایا اور رپورٹ دی کہ وہ کسی جرائم میں ملوث نہیں تھا، نہ ہسپتال میں اور نہ کہیں اور۔ جس دوست کے ساتھ رہتا تھا اور جس کے ساتھ کام کو نکلا اس سے جمیل فخری کی بات ہوئی تو اس نے لا علمی کا اظہار کیا، پولیس کی رپورٹ فیئر نہیں ھے کیونکہ اسطرح انکوائری مکمل نہیں ہوتی، دوست جو ساتھ رہتا تھا یہی جانتا ھے اور لگتا ھے کہ اس کا منہ بند کروا دیا گیا ھے۔ رہی بات حقانی صاحب تو ان کو بھی رپورٹ پیش کی جائے گی جو ان کے گھر والوں کو بھیجی گئی تھی اس سے زیادہ شائد اور کچھ نہیں اور نہ ہی پاکستانی کونسلیٹ جنرل تو ان سے بھی کوئی امید نہیں کی جا سکتی دنیا کے کسی بھی ملک میں پاکستان ایمبیسی میں فون کر کے دیکھ لیں آنسرنگ مشین ہی لگی ہوئی ملے گی اور اگر غلطی سے کسی نے فون اٹھا لیا تو وہ وہیں میٹنگ میں مصروف ہیں کا کہہ کے ٹرخا دے گا مگر لائن آگے ٹرانسفر نہیں کرے گا۔ پاکستانی ایمبیسیز میں کونسلیٹ جنرل اس قابل ہی نہیں ہیں کہ اپنے شہریوں کی کسی بھی طرح کی مدد کر سکیں۔ اللہ سبحان تعالی جمیل فخری پر آئی ہوئی مصیبت دور فرمائے اور انہیں ان کے بیٹے کی اچھی خبر سے نوازے آمین والسلام |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
2000 میں شادی کے بعد علی ایاز فخری امریکہ گئے تھے ان کے دوست کے مطابق : ایک دن نشے کی حالت میں گاڑی چلاتے ہوئے کوئی ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا جس کے بعد انھیں 4 ماہ کی سزا ہوئی تھی یہ گزشتہ سال فروری کی بات ہے اس کے بعد سے ان کے دوستوں کا کوئی رابطہ علی فخری سے نہیں ہو سکا وللہ اعلم ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,104
شکریہ: 1,155
6,268 مراسلہ میں 14,151 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
واللہ اعلم کہ اصل معاملہ کیا ہے۔ اللہ سوہنا تمام مسلمانوں کی مشکلات دُور فرمائے۔ آمین |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,684
شکریہ: 13,524
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر تو یہ خبر آپ نے ٹی۔وی سے سنی ھے پھر تو کوئی بات نہیں اور اگر کسی ای نیوپیپر سے لی ھے تو آپ اس کا حوالہ بھی ساتھ منسلک کر دیتیں تو مزید جاننے کا موقع ملتا۔ اکثر جب کسی کو حوالہ کا مطالبہ کیا جائے تو وہ ناراض ہو جاتا ھے کہ شائد وہ غلط کہہ رہا ھے مگر اس میں غلط والی ایسی کوئی وجہ نہیں ہوتی حالانکہ واللہ اعلم بھی لکھا ہوا ھے۔ میں اس خبر پر کمنٹس/معلومات فراہم کرنے کی کوشش کرتا ہوں شائد مزید سمجھنے میں آسانی ہو۔ جمیل فخری کی سٹیٹمنٹس ھے کہ وہاں سے انہوں نے کنفرم کیا ھے کہ وہ ان کے ریکارڈ میں کلیئر ھے، مگر آپ نے جو خبر پیش کی ھے اس حساب سے ان کے بیٹے پر نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر ڈرائیونگ افنس بھی ھے اور کنوکشن بھی اس میں مزید دو باتیں اور بھی شامل ہوتی ہیں ایک جرمانہ اور دوسرا ڈرائیونگ بین کچھ مہینوں کے لئے۔ پھر جب بھی اس کا ریکارڈ چیک کیا جائے گا کورٹ کیس سے سزا کی وجہ سے پولیس میں اس کا ریکارڈ کریمینل ہوتا ھے۔ مگر ان کے والد صاحب کی رپورٹ کے مطابق اس کا پولیس ریکارڈ کلیئر ھے (واللہ اعلم) ہمارے یہاں 11/9 کے بعد ہر انگلش پرائیویٹ فرم /گورنمنٹ میں ہر نئی نوکری حاصل کرنے پر پچھلے 5 سال تک بندے کی ہسٹری چیک کی جاتی ھے (ان ہینس ڈسکلوزر) اگر تو اس میں کسی قسم کا بھی کوئی ریکارڈ مل جائے تو نوکری دینے والا ادارہ کیس کی نوعیت دیکھتا ھے کہ کرائم کس نوعیت کا جس سے نوکری نہیں ملتی۔ اور اگر بندہ نوکری کر رہا ھے تو پھر ہر 2 سال بعد کرائم چیک ہوتا ھے (انہینس ڈسکلوزر) اگر اس میں بھی کوئی کرائم نکل آئے تو نوکری سے نکال دیا جاتا ھے۔ پھر بھی دیکھتے ہیں کہ کیا معالمہ بنتا ھے ان کے بیٹے کے ساتھ رہی بات موجودہ پاکستانی گورنمنٹ سے کسی قسم کی امید کی تو وہ جیسا پہلے سے ہو رہا ھے ویسا ہی ان کے ساتھ بھی گورنمنٹ سے مدد کی کوئی امید نہیں کی جا سکتی۔ والسلام |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,684
شکریہ: 13,524
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
علی ایاز فخری کی موت کی تصدیق کر دی گئی ھے (اے۔ری نیوز)
انا للہ وانا الیہ راجعون |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ مرحوم كي مغفرت فرمائے۔۔۔۔ آمين
ليكن يہ ميڈيا والے كس بات كا كريڈٹ لينا چاہتے ہيں۔ جيو والے اس ويڈيو ميں 4:48منٹ پر دعوي كر رہے ہيں كہ جيو نيوز نے اس معاملے كو اٹھايا جبكہ دنيا نيوز والے كہتے ہيں ہم نے اٹھايا۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,684
شکریہ: 13,524
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Fakhri’s son murdered in New York By Sami Abraham
WASHINGTON: Ali Ayaz Fakhri, the son of noted TV and stage artist Jamil Fakhri, did not die in an accident rather he was murdered by unknown people who cut his body into pieces before putting his car on fire, said a US investigating official on Tuesday. This official, on condition of anonymity, said, “The full body of Ayaz Fakhri was never recovered but we assume that he was murdered. It is not clear what was the motive behind it and who committed this crime.” And the “investigation report on this murder is expected to be handed over to the Pakistan embassy soon,” the official added. Ali Ayaz Fakhri, 36, mysteriously disappeared in February last year. Since then, nobody saw him and there was no information about his whereabouts. However, his car was recovered from upstate New York after a few days which was damaged completely, apparently due to the fire and no full body was recovered from the car. An NYPD official, who is familiar with the investigation, told this correspondent that DNA of the body parts recovered from the car matched with DNA of Fakhri family, which led to the conclusion that Ayaz Fakhri was dead. The official said that the US authorities remained in constant touch with the Pakistan embassy officials throughout the investigation. A Pakistan embassy official said that all the information about investigation was shared with Jamil Fakhri. However, it was not possible to provide answers to all the questions, which Jamil asked during the course of investigation because the embassy did not have the answers. But “we understand the pain and misery of Jamil Fakhri as father. We not only have sympathy with the Fakhri family but also pray that Allah give them courage to bear this irreparable loss,” the official added. The official also said that Jamil Fakhri was informed immediately after officials of the NYPD told some embassy officials that apparently Ali Ayaz was murdered. Fakhri’s son murdered in New York |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, php, size, story, کھا, کلک, کتنے, لاپتہ, لاش, نظر, مکمل, میڈیا, www, اپنی, اپنے, امریکہ, بیٹے, بیٹا, تلاش, جانے, جائے, خبر, دی, زندہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| باپ بیٹا کہیں جارہے تھے۔۔۔۔۔ | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 16-09-09 03:56 PM |
| 300 کلومیٹر 90 منٹ میں | ماسٹر مقسود | دلچسپ اور عجیب | 4 | 18-06-09 02:56 AM |
| ریٹا اور میں | سد ید مسعو د | اپکے کالم | 5 | 07-04-09 01:14 PM |
| مستونگ :بیکری میں بم دھماکا، دکان کا مالک اوربیٹا زخمی | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 12:06 PM |
| ::: چین نے زلزلہ کی پیشنگوئی کیلئے ٥ ہزار میٹر گہرے کنوئیں کی کھدائی کا کام مکمل کر لیا ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 18-12-07 11:41 AM |