واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


"بیٹی کے بعد باپ اغوا،ملزمان دندنا رہے ہیں"

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-12-10, 08:26 PM   #1
"بیٹی کے بعد باپ اغوا،ملزمان دندنا رہے ہیں"
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 12-12-10, 08:26 PM

12 دسمبر 2010
ڈیر ہ غا زی خا ن(مانیٹر نگ ڈیسک)چار افراد نے سو لہ سالہ لڑکی کے اغوا کا مقدمہ درج کر انے پر اس کے والد کو بھی اغواءکر لیا ۔ڈی جی خا ن کے نو احی علا قے چکڑ چو ک کے واحد بخش نے بتا یا کہ کچھ عر صہ پہلے چار افراد ان کے گھر داخل ہوئے اور گن پو ائنٹ پر ان کی سو لہ سالہ بیٹی حمیدہ کو اغواءکرلیا اور بیس روز جنسی تشدد کیا۔مقدمہ درج کر انے پر ملزما ن لڑکی کے باپ کو بھی اغواءکر کے لے گئے مزید شکا یت نہ کر نے کی شر ط پر باپ اور بیٹی کو چھو ڑ دیا گیا ۔انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب ،آئی جی پنجاب اورچیف جسٹس افتخا ر چو ہدری سے انصا ف کی اپیل کی ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ دو ملزموں کو گر فتا ر کر لیا گیا ہے جبکہ دو ملز م مفرور ہیں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 93
Reply With Quote
جواب

Tags
quot, کہنا, گھر, پہلے, پنجاب, ڈیسک, وزیر, قے, لیا, لڑکی, چھو, نو, چار, مقدمہ, مزید, افراد, اعلیٰ, اغوا, بیٹی, باپ, جنسی, جسٹس, روز, سو, سالہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" مژگان فیشن اور بیوٹی ٹپس 29 01-01-12 02:34 AM
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 07:37 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 06:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger