واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بیٹے نے والدین کو آگ لگا دی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-08-10, 10:27 PM   #1
بیٹے نے والدین کو آگ لگا دی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 22-08-10, 10:27 PM

آج نیوز کے مطابق حافظ آباد میں گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے والدین, بھائی بہن اور بھانجی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق واقعہ حافظ آباد کے علاقے سراج گنج میں پیش آیا، جہاں شفیق الرحمٰن اور اس کی بیوی کا اہل خانہ سے کسی بات پر جھگڑا ہوگیا، جس پر ملزم نے طیش میں آ کر صحن میں بیٹھے ہوئے اپنے والد عبدالرشید، والدہ کنیز فاطمہ، بھائی عتیق، بہن ریحانہ اور پانچ سالہ بھانجی زینت پر پٹرول چھڑک کر ایگ لگا دی ، جس سے وہ بری طرح جھلس گئے۔

ملزم گھر کا دروازہ بند کر کے فرار ہوگیا۔ اہل محلہ نے چیخ و پکار سن کر ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی مدد سے انہیں ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا، جہاں ریحانہ اور زینت کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دیئے ہیں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 222
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-08-10), فرحان دانش (23-08-10), یاسر عمران مرزا (23-08-10), مرزا عامر (22-08-10), ایس اے نقوی (23-08-10)
پرانا 22-08-10, 10:31 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سیالکوٹ کے واقعے کے بعد اس قسم کے حادثے کا سُن کر بہت ذیادہ افسوس نہیں‌ہوا!!!!!!!

یہ قوم نفسیاتی پاگل پن کا شکار ہو گئی ہے، پوری قوم کا ذہنی علاج کرنا پڑے گا۔ ان سب کی ذمہ داری ملکی حالات پر بھی عائد ہوتی ہے!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (22-08-10), ایس اے نقوی (23-08-10), جاویداسد (22-08-10)
پرانا 22-08-10, 10:36 PM   #3
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زلزلے اور سیلاب نہیں آینگے تو اور کیا آئیگا اس قوم پر۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-08-10), ایس اے نقوی (23-08-10), جاویداسد (22-08-10)
پرانا 22-08-10, 10:40 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,559
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,394 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

استغفراللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-08-10), ایس اے نقوی (23-08-10), جاویداسد (22-08-10)
پرانا 22-08-10, 10:47 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیسے کیسے لوگ پیدا ہو گئے ہمارے ملک میں۔۔۔۔۔
فرسٹریشن پیدا کرنے کے لیے کوئی دوا تو نہیں سپرے کی جا رہی سیٹلائیٹ سے ؟
یا ذرعی استعمال کی کھادوں اور کیڑے مار دواؤں میں ڈی این تبدیلی کی کوئی چیز شامل کی جا رہی ہے۔
پاگل ہو گئی ہے عوام کی اکثریت۔۔۔ عجیب وغریب خبریں آ رہی ہیں۔
کچھ دن پہلے کی خبر ہے۔
بیٹے نے والدہ اور اپنی دو بہنوں کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔
یہ ہمارے اپنے شہر کی خبر ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-08-10), فیصل ناصر (23-08-10), مرزا عامر (23-08-10), ایس اے نقوی (23-08-10), جاویداسد (22-08-10), سحر (22-08-10)
پرانا 22-08-10, 10:57 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
سیالکوٹ کے واقعے کے بعد اس قسم کے حادثے کا سُن کر بہت ذیادہ افسوس نہیں‌ہوا!!!!!!!

یہ قوم نفسیاتی پاگل پن کا شکار ہو گئی ہے، پوری قوم کا ذہنی علاج کرنا پڑے گا۔ ان سب کی ذمہ داری ملکی حالات پر بھی عائد ہوتی ہے!
حالانکہ خبر یہ بھی دل ہلا دینے والی ہے۔ کیا ہمارا یہ مقدس مہینہ اسی طرح کی خبریں سنتے ہوے گزرے گا!!! 15 شعبان سے لیکر اور آج تک طرح طرح کی دل سوز خبریں موصول ہو رہی ہیں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-08-10), فیصل ناصر (23-08-10), یاسر عمران مرزا (23-08-10), جاویداسد (22-08-10)
پرانا 22-08-10, 11:41 PM   #7
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,240
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زلزلے ۔سیلاب ہمارے اعمال کا نتیجہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 23-08-10, 12:00 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یقنیا ملکی حالات۔۔۔۔۔۔۔معاشی حالات۔۔۔۔۔۔۔ تعلیمی تربیت۔۔۔۔۔۔۔ اخلاقی زوال وغیرہ سب اس میں شامل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

عموما ہوتا یہ ہے۔۔۔۔۔ کہ بے روزگاری سے نوجوان خود تنگ ہوتے ہیں۔۔۔۔ اوپر سے گھر والوں کا بسا اوقات رویہ طعنے دینے تک ‏آ جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو کب کس پر شیطان حاوی ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے اللہ کی پناہ ہر وقت مانگنی ‌چاہے۔۔۔۔

صحیح کہا بھائی نے پوری قوم کا علاج کرنا ‌چاہے۔۔۔۔
پر علاج ہے کیا قوم کا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 23-08-10, 12:03 AM   #9
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
آج نیوز کے مطابق حافظ آباد میں گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے والدین, بھائی بہن اور بھانجی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
جاوید صاحب۔
ایک صحافی کا دن ایسی ہی کئی خبریں سننے میں گزرتا ہے۔ صحافی کو بڑے دل گردے والا ہونا چاہیے۔ آپکا کیا خیال ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-08-10, 06:12 PM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
شاہد علی صدیقی کی بات درست ہے کہ خبر دل دہلا دینے والی ہےمگر سیالکوٹ والے واقعہ کو دیکھا جائے تو آنکھوں کے سامنے سےمنظر نہیں ہٹتا
ویسے پر اگر مذکورہ واقعہ کی ویڈیو سامنے آجائے تو مناظر دردناک ہوں گے جو کہ ناقابل برداشت ہوں گے
یقین جانیں جب سانحہ سیالکوٹ کی خبر مجھے ملی تو پتہ چلا کہ شہریوں نے دو ڈاکو مار دیئے ہیں تو میرے لئے ایک عام سی خبر تھی
مگر جب واقعہ کی کوریج کےلئے گئے تو منظر ہی کچھ اور تھی خبر تو بھول ہی گئی تھی ان لڑکوں کو دیکھ کر
اللہ معاف کرے ظلم کی انتہا ہو گئی ہے
اور ہم لوگ ...................!!
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 23-08-10, 06:25 PM   #11
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,194
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لعنت ہو ایسے انسان پر
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-08-10, 02:11 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
کیسے کیسے لوگ پیدا ہو گئے ہمارے ملک میں۔۔۔۔۔
فرسٹریشن پیدا کرنے کے لیے کوئی دوا تو نہیں سپرے کی جا رہی سیٹلائیٹ سے ؟
یا ذرعی استعمال کی کھادوں اور کیڑے مار دواؤں میں ڈی این تبدیلی کی کوئی چیز شامل کی جا رہی ہے۔
پاگل ہو گئی ہے عوام کی اکثریت۔۔۔ عجیب وغریب خبریں آ رہی ہیں۔
کچھ دن پہلے کی خبر ہے۔
بیٹے نے والدہ اور اپنی دو بہنوں کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔
یہ ہمارے اپنے شہر کی خبر ہے۔
-------------------------------
یہ سب ھمارے عدم تربیت کا نتیجہ ہے ، اور یہی ماں وباپ اپنے بچے کی صحیح تربیت کرتا تو شاید ایسا نہ ہوتا بہر حال اللہ فوت شداگان کو اپنی جوار رحمت مین جگہ دیں اور زخمیوں کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطافرمائیں آمین
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, ہے۔, کیلئے, کنیز, گھریلو, ٹو, پولیس, واقعہ, والدہ, لگا, نیوز, منتقل, مدد, مطابق, آباد, آج, اپنے, بھائی, بیوی, جہاں, جھگڑا, خانہ, شروع, علاقے, صحن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ ایرانی ایٹمی معلومات امریکا کو دیتے رہے گلاب خان خبریں 1 03-12-10 11:22 AM
تم دہشت گرد ہو گورنر پنجاب کے بیٹے اور بہو کنعان خبریں 7 31-08-10 11:29 PM
بھارت نئے ایٹمی تجربے سے باز رہے :جاپان جاویداسد خبریں 0 21-08-10 10:39 PM
ایٹمی بجلی گھر سے بجلی کی فراہمی معطل ۔بحران سنگین ہونے کا خدشہ جاویداسد خبریں 1 06-07-10 03:18 PM
ایک تاجر اپنے بیٹے کو The Great قہقہے ہی قہقے 2 02-11-09 05:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger