| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 445
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (09-07-10), کنعان (09-07-10), پاکستانی (09-07-10), یاسر عمران مرزا (09-07-10), محمدمبشرعلی (09-07-10), مرزا عامر (09-07-10), بلال اویسی (09-07-10), حیدر (09-07-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
یہ تو لگتا ہے کہ اپنی پھوہڑ بیوی کو کپڑے استری کرنا سیکھا رہا ہے۔ تاکہ آئندہ استری وہ کیا کرے
![]() ![]()
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,878
شکریہ: 52,518
11,177 مراسلہ میں 35,247 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بیگم کا دل تو "شاید" جیت ہی لیا جائے۔ لیکن اتنوں کے دل جو ٹوٹ جائیں گے انکا کیا؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی بھتیجے آپ تو زور و شور سے استری کرنا سیکھ لیں
ہوسکے تو محلے کے دھوبی سے ایک سرٹیفکٹ بھی بنوا لیں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے ![]() ورنہ آجکل تو طالبان دلہنیں آئی ہوئی ہیں سہاگ رات میں ہی پتہ صاف
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,240
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس خبر کے بعد مجھے ایک نظم یاد آئی
بیوی کے نازو نخرے اٹھانا چاہیے جب کرلی ہے شادی تو نہ پچھتانا چاہیے ماں باپ روٹھ جائے تو پروانہ نہ کر کوئی بیوی کو مگر جلدی سے منانا چاہییے غصہ جو آئے آ پ کو ماں باپ پہ اتار بیوی کا مگر آنکھ نہ دکھانا چاہییے بھائی جو شرارت کرے خوب مارنا اسے سالے کو مگر سرپہ بھی بٹھانا چاہییے عادل نے جو کہا ہے وہ سب سچ تو ہے مگر جو شخص ہو ایسا اسے مرجانا چاہییے
__________________
جاویداسد |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (09-07-10), محمدمبشرعلی (09-07-10), مرزا عامر (09-07-10), بلال اویسی (09-07-10), حیدر (09-07-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
اور اگر بیوی کا دل پگھلانا ہوتو استری گرم کر کے دل پر رکھ دو
ہاہاہاہہاہا |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,878
شکریہ: 52,518
11,177 مراسلہ میں 35,247 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,515
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیصل بھائی اس کا طریقہ بھی ہے۔ سہاگ رات میں دلہا ایک ہاتھ میں بزوکا، دوسرے ہاتھ میں ٹرانسمٹر، سر پر پگڑی اور آنکھوں میں سرمہ لگائے۔ اگر دلہن طالبان ہوئی دال گل جائے گی اور اگر نہيں ہوئی تو ساری عمر استری کرنا تو کنفرم ہے۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
میرا خیال ہے اتنی اچھی نمائندہ تصویر لگا کر ایسی باتیں، اور پھر دل پگھلے گا بھی نہیں بلکہ استری ہوجائے گا۔ اور وہ بہت خوش اخلاقی سے آپ سے پیش آنے لگے گی، آزمائش شرط ہے۔ہا ہا ہا ہا ہا ہا
Last edited by بلال اویسی; 10-07-10 at 12:29 AM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| happy, ہے۔, کپڑے, کیا؟, کیجئے, کرے, گے, لگتا, لیکن, لیا, آئندہ, اپنی, انکا, استری, بھائی, بیگم, بیوی, جیت, جیتنا, جائیں, جائے۔, دل, سیکھا, شاید, طالبان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فیصلوں کا احترام نہیں کیا جار ہا،حکومت چاہتی ہے تو عدالتیں بند کر دیتے ہیں،چیف جسٹس | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-09-10 03:15 PM |
| جیتنا ہے تو سنچریاں بنانی ہوں گی: سٹراس | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 06-09-09 02:35 AM |
| مجھے حوصلہ تو دیتے جو مرے شریک غم ھیں | The Great | شعر و شاعری | 0 | 26-08-09 11:03 AM |
| بقایا تو لیتے جاو | اسد لطیف | قہقہے ہی قہقے | 0 | 04-05-09 01:03 PM |
| ’زرا سا بھی شبہ ہوتا تو تلاشی کا انتظام کر لیتے‘اورکزئی حملے میں زخمی ہونے والے قبائلی رہنماء | ابن جلال | خبریں | 0 | 12-10-08 03:22 AM |