واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بی بی سی رپورٹروں نے لاہور میں کیا دیکھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-09, 04:29 PM   #1
بی بی سی رپورٹروں نے لاہور میں کیا دیکھا
حیدر حیدر آن لائن ہے 16-10-09, 04:29 PM

مناء رانا
  1. وہاں عجیب افراتفری کا عالم تھا۔ پولیس کی گاڑیوں کا اور ایمبولینسوں کے سائرن کا شور اور میڈیا کا جمع غفیر تھا۔ایمبولینس پر زخمیوں یا شاید ہلاک ہونے والوں کو لے جایا جا رہا تھا۔ ایک دہشت گرد مارا جا چکا تھا تاہم بلڈنگ کے اندر سرچ آپریشن جاری تھا۔اور گاہے بگاہے فائرنگ کی آوازیں آ رہیں تھیں

    ایف آئی کی بلڈنگ سے کچھ فاصلے پر کچھ لوگوں کو دیکھا وہاں جا کر معلوم ہوا کہ اسی جگہ سے دہشت گردوں نے اپنی بندوقیں گولیوں سے بھری تھیں اور یہیں ایک مسجد پر فائرنگ کرتے ہوئے ہوئے وہ ایف آئی اے کی بلڈنگ کی طرف گئے۔

    ایس پی صاحب کی بات چیت کے کچھ دیر بعد ایک مشتبہ نوجوان کو پکڑنے کا منظر سامنے تھا۔ کالے کپڑوں میں ملبوس اس شخص کے بارے میں کہا گیا کہ یہ صبح سے بلا مقصد یہاں گھوم رہا ہے اور کچھ لوگوں کی نشاندہی پر اسے فوراً پکڑا گیا اوراس نوجوان نے اس پولیس والے کو بہت گھور کر دیکھا جس نے اسے تھپڑ رسید کیا تھا اس کے اس عمل سے اس کے اعتماد کا اندازہ ہوتا تھا۔


علی سلمان
  • چھ مہینے پہلےمناواں پولیس ٹریننگ سکول میں جب شدت پسندوں نے خوں ریزی کی تھی تو اس پولیس سکول کی دیواروں کی نیچائی کو خاص طور پر تنقید کانشانہ بنایا گیا تھا۔

    اب جب دوبارہ حملہ ہوا تو دیواریں بھی وہی تھیں اور ان کی اونچائی بھی اتنی ہی تھی۔ نئے شدت پسند آسانی سے اندر جا کر دوبارہ قتل و غارت گری کا بازار گرم کر سکے۔یہ دیواریں میرے لیے حیرت کا سبب بنیں

    باقی عام شہریوں کا جوش جذبہ وہی چھ مہینے پرانے جیسا تھا۔جب آپریشن جاری تھا اور دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں آرہی تھیں۔مناواں پولیس ٹریننگ سینٹر کے علاوہ بیدیاں ایلیٹ پولیس ہیڈکواٹر کے باہر عام شہری بار بار پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگانے لگتے۔

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
شکریہ: 52,518
11,177 مراسلہ میں 35,247 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 136
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (30-04-12), یاسر عمران مرزا (16-10-09), طارق راحیل (30-05-10)
جواب

Tags
color, پولیس, پاکستان, مسجد, معلوم, آپریشن, شور, شخص, عالم, عجیب, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ھوئی wajee شعر و شاعری 3 15-12-09 11:57 AM
لاہور حملوں کی زد میں۔ بی بی سی تازہ ترین رپورٹ گوہر خبریں 10 16-10-09 10:59 AM
میرے وطن میں عید کسی ھوئ ھوگی Haya 786 سیاست 5 29-09-09 08:36 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger