واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بی جے پی اور اتحادیوں کا اجلاس ، مہنگائی کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-11, 04:56 AM   #1
بی جے پی اور اتحادیوں کا اجلاس ، مہنگائی کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 15-09-11, 04:56 AM

کراچی (رپورٹ/ جاوید رشید) بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد این ڈی اے میں شامل پارٹیوں کا سربراہی اجلاس بدھ کو بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں ہوا ہے جس میں بی جے پی کے مرکزی رہنما ایل کے ایڈوانی سمیت پارلیمنٹ کے ممبران اور این ڈی اے میں شامل پارٹیوں کے سربراہان کے علاوہ بی جے پی کے ریاستی صدور اور جنرل سیکرٹریز بھی شریک تھے، اجلاس میں ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف آنے والے ہفتے سے شروع کئے جانے والے احتجاج، ریلیوں اور جلوسوں کے بارے میں لائحہ عمل طے کیا گیا ، بی جے پی کے ترجمان نے جنگ کو بتایا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی وجہ سے عوام کا جینا محال ہوگیا ہے حکومت آئے روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کررہی ہے، بی جے پی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اس مہنگائی کے خلاف پیر کو شروع ہونے والے لوک راجیہ سبھا کا اجلاس سے پہلے اپنا احتجاج ریکارڈ کرا کر پارلیمنٹ سے باہر آکر احتجاج کریں گے اور یہ سلسلہ ایک ماہ جاری رہے گا پورے ملک میں بی جے پی اپنے اتحاد این ڈی اے کے ذریعے مہنگائی کے خلاف احتجاج کرے گی ۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 126
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 06:55 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصلہ, ہے،, کیخلاف, کوارٹر, کرے, کراچی, گے, پہلے, پیٹرولیم مصنوعات, پیر, پورے, وجہ, مہنگائی, ملک, مرکزی, اپنے, این, اضافہ, بی, جانے, خلاف, ریکارڈ, شروع, عوام, صدور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عدالتی فیصلے کے خلاف پی پی کی سندھ میں ہڑتال، ملکی وحدت سوالیہ نشان بن گئی گلاب خان خبریں 2 11-03-11 10:09 AM
سپریم کورٹ نے ڈپٹی چیئرمین نیب کے پر بھی کاٹ دئیے، دیدار شاہ کا اختیارات نائب کو سونپنے کا فیصلہ بھی گلاب خان خبریں 0 11-03-11 06:36 AM
قیادت سے دلبرداشتہ پی پی رکن اسمبلی کا ملک اور سیاست چھوڑنے کا فیصلہ اسلام عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:40 AM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger