واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بےنظیر بھٹو 18اکتوبر کر پاکستان واپس آئیں گی: پیپلز پارٹی کا اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-07, 09:12 AM   #1
بےنظیر بھٹو 18اکتوبر کر پاکستان واپس آئیں گی: پیپلز پارٹی کا اعلان
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 15-09-07, 09:12 AM

خود ساختہ جلا وطن سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو کی 18اکتوبر کو پاکستان واپسی کا اعلان اُن کی جماعت کے پارلیمانی لیڈر مخدوم امین فہیم نے اسلام آباد میں ایک پُرہجوم پریس کانفرنس میں کیا۔



اُنھوں نے جونہی یہ اعلان کیا، پیپلز پارٹی سینٹرل سیکریٹریٹ میں موجود سینکڑوں سیاسی کارکنوں نے پُر جوش نعرے لگانا شروع کر دیے اور ہوائی فائرنگ کے ساتھ ساتھ آتش بازی کا مظاہرہ بھی شروع کر دیا۔



مخدوم امین فہیم نے بتایا کہ محترمہ بھٹو آٹھ سال کی جلا وطنی کے بعد 18اکتوبر کو کراچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اُتریں گی جہاں سے وہ ایک جلوس کی شکل میں قائدِ اعظم کے مزار پر حاضری کے لیے روانہ ہوں گی۔



امین فہیم نے اِس تاثر کو رد کیا کہ وطن واپسی پر بے نظیر بھٹو کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، کیوں کہ اُن کے خلاف احتساب عدالت کی طرف سے مقدمے سے غیر حاضری پر گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے گئے ہیں۔



اِس حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مخدوم امین فہیم نے کہاکہ عدالت نے یہ مقدمہ ختم کر دیا تھا۔


وفاقی وزیرِ مملکت برائے اطلاعات طارق عظیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت کو بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کوئی اعتراض نہیں۔ البتہ اُن کے بقول وطن واپسی پر محترمہ بھٹو کو اپنے خلاف بد عنوانی کے مقدمات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

VOA News
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,282
شکریہ: 10,301
3,101 مراسلہ میں 7,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 546
Reply With Quote
پرانا 15-09-07, 11:08 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,344
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب داما دم مست قلندر کی باری ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, اسلام, بے نظیر, جواب, خلاف, سال, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میرا تعلق ذوالفقارعلی بھٹو کی پیپلزپارٹی سے ہے ‘ آصف علی زرداری کی پارٹی سے champion_pakistani خبریں 4 10-07-08 11:17 PM
پیپلز پارٹی کو مسقبل میں ملنے والا اسکا آخری اقتدار ہو گا،غنویٰ بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 03:57 AM
پس پردہ قوتیں پیپلز پارٹی توڑنے کی کوشش کریں گی، این ڈی خان خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:07 AM
بینظیر بھٹو کی شہادت،خیر پور میں انتخابی صورتحال پیپلز پارٹی کے ہمدردوں میں اضافہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:57 AM
پیپلز پارٹی کے امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرائیں،تمام سیاسی جماعتوں نے بائیکاٹ کیا تو واپس لے لیں گے،بینظیر عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger