واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بے سبب کہیں آنکھ پھڑکی تو لگا وہ بھی مشکل میں گھر گیا ہے کہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-02-12, 11:53 PM   #1
بے سبب کہیں آنکھ پھڑکی تو لگا وہ بھی مشکل میں گھر گیا ہے کہیں
اوارا اجنبی اوارا اجنبی آف لائن ہے 01-02-12, 11:53 PM

مسلح عسکریت پسندوں نے ماشوخیل کے علاقے سے 14 پیسکو اہلکاروں اور مزدوروں کو منگل کے روز ٹریکٹر ٹرالی سمیت یرغمال بنا لیا۔ ان میں تین لائن مین اور 11 مزدور شامل تھے جو کہ چند روز پہلے اڑائے جانے والے ٹاوروں کی مرمت کرنے آئے تھے۔ بھاری ہتھیاروں سے مسلح عسکریت پسندوں نے وہاں پہنچ کر انھیں اغوا کیا اور خاموشی سے خیبر ایجنسی کے علاقے میں منتقل کر دیا۔

جب دہشت گرد ان بیچارے مزدوروں کو جو کہ دوسروں کو ایک سہولت مہیا کرنے آئے تھے کو خاموشی سے بیٹھا کر لے جا رہے تھے تو انھیں شاید یہ احساس نا ہوا ہو، کہ ان مزدوروں کے گھروں میں کوئی انکے لوٹنے کا انتظار کر رہا ہے۔ شاید انکی ماوں، بہنوں یا بچوں میں سے کسی کے دل کو یونہی دھچکا لگا ہو، یا کسی کی آنکھ یونہی پھڑکی ہو کہ انکے پیارے مصیبت میں گھر چُکے ہیں۔ جب یہ شدت پسند گاڑی میں سوار ہوئے تو شاید انھوں نے یہ نا سوچا ہو کہ کوئی انکے اپنے گھروں میں بھی انکے لوٹنے کا انتظار کر رہا ہے۔

اوارا اجنبی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 80
Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
أداس شامیں أجاڑ رستے کبھی بٔلائیں تو لوٹ آنا نبیل خان شعر و شاعری 0 16-08-11 06:22 PM
جواس حال میں فوت ہو جائے کہ نہ تو جہاد میں شریک ہوا اور نہ کبھی دل میں خیال پیدا ہوا۔ میاں شاہد صحیح المسلم 4 25-02-11 02:04 PM
اداس شامیں اجاڑ رستے کبھی بلائیں تو لوٹ آنا The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:45 PM
سبز شاخیں کبھی ایسے تو نہیں چیختی ہیں Shani شعر و شاعری 0 08-11-08 05:34 PM
صدر چاہیں بھی تو افتخار چوہدری کو چیف جسٹس نہیں بنا سکتے، لطیف کھوسہ ابن جلال خبریں 0 13-09-08 08:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger