واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بے غرت حکومت؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-02-09, 03:47 PM   #1
بے غرت حکومت؟؟؟؟
حضرت بنگش حضرت بنگش آف لائن ہے 23-02-09, 03:47 PM

پیر 23feb09
10:30

ٹل توت کس ضلع ہنگو میں F Cوالوں نے دو شیعہ کو قتل کردیا
اس میں طلبان کا کوئی ہاتھ نہیں حکومت خود ھی پھر فسادات شروع کرنا چاھتی ھے کیا ؟
اس علاقے میں تقریبان 4 سال سے سنی شعیہ کے بیھج میں فسادات ھورھے تھے 2سے3 مہینے پہلے یہ لڑئی ختم ھوئی ھے اور اب حکومت یہ لڑئی پھر کیوں شروع کرنا چاھتی ھے اخر کیوں

 
حضرت بنگش's Avatar
حضرت بنگش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 266
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-02-09), طارق راحیل (25-02-09)
پرانا 23-02-09, 04:38 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,282
کمائي: 62,553
شکریہ: 10,301
3,101 مراسلہ میں 7,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بے غرت حکومت؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں
پیر 23feb09
10:30

ٹل توت کس ضلع ہنگو میں F Cوالوں نے دو شیعہ کو قتل کردیا
اس میں طلبان کا کوئی ہاتھ نہیں حکومت خود ھی پھر فسادات شروع کرنا چاھتی ھے کیا ؟
اس علاقے میں تقریبان 4 سال سے سنی شعیہ کے بیھج میں فسادات ھورھے تھے 2سے3 مہینے پہلے یہ لڑئی ختم ھوئی ھے اور اب حکومت یہ لڑئی پھر کیوں شروع کرنا چاھتی ھے اخر کیوں
کیا اس خبر کی صداقت کا کوئی ثبوت بھی ہے؟؟؟
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (23-02-09)
پرانا 23-02-09, 05:52 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,900
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بے غرت حکومت؟؟؟؟

ہاں بھائی اور وسیے حکومت شہباز شریف چھوڑ کر ہے ہی ویسی جیسا آپ نے کہا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 06:59 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بے غرت حکومت؟؟؟؟

ثبوت تو ہوتے ہیں یا نہیں مگر واقعات اور پس منظر تمام حالات خود ہی عیاں کرتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 07:19 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بے غرت حکومت؟؟؟؟

حکومت اور عوام کے علاوہ اور طاقتیں بھی ھیں جو نہیں چاھتی کہ امن ھو جب بھی کسی علاقے میں امن معاھدہ ھوتا ھے کچھ نہ کچھ ایسا ھو جاتا ھے جس سے لوگ معاھدے کو بھول جاتے ھیں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 07:30 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بے غرت حکومت؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
حکومت اور عوام کے علاوہ اور طاقتیں بھی ھیں جو نہیں چاھتی کہ امن ھو جب بھی کسی علاقے میں امن معاھدہ ھوتا ھے کچھ نہ کچھ ایسا ھو جاتا ھے جس سے لوگ معاھدے کو بھول جاتے ھیں
جی ہاں ان طاقتوں کے نام بھی ہوتے ہیں امریکہ اسرائیل اور بھارت اور ان کے ایجنٹ جو یہاں حکمراں بنے ہوئے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 09:27 AM   #7
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بے غرت حکومت؟؟؟؟

ھوں ثبوت یہ ھے کہ میں خود توت کس کو رہنے والا ھوں اب اور کیا کوئی ثبوت ھوسکتا ھے
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 09:38 AM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 5
کمائي: 224
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بے غرت حکومت؟؟؟؟

Allah hamary hukmana ko hidayat ata farma a
shaheen آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 09:54 AM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,538
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بے غرت حکومت؟؟؟؟

ان فسادات کو گورنمنٹ ہی نہیں بیرونی عناصر بھی ھوا دے رہے ہیں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
allah, hidayat, واقعات, لوگ, امریکہ, بھائی, جواب, خبر, سال, صداقت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کے بعد پاکستانی قوم بھی برائے فروخت؟؟؟؟ حیدر خبریں 35 16-11-10 08:40 PM
موجودہ صورتحال میں ۔۔ مفاہمت یا مزاحمت؟؟؟؟ کیا مفید ہے؟؟؟؟ راجہ اکرام گپ شپ 17 06-11-09 01:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger