واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بے نظیر بھٹو، ”اک دھوپ تھی کہ ساتھ گئی آفتاب کے“

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-11-10, 08:58 PM   #1
بے نظیر بھٹو، ”اک دھوپ تھی کہ ساتھ گئی آفتاب کے“
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 12-11-10, 08:58 PM

12 نومبر 2010
واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکی پولیٹیکل سٹریٹیجسٹ ڈواین بوغمین نے بے نظیر اور بھٹو فیملی پر فلم بنا کر اپنے فلم کیئرئر کا آغاز کیا ہے۔ نیوز چینل الجزیرہ کی انٹرٹینمنٹ شعبہ کی سربراہ امانڈا پالمر نے اس فلم کے متعلق کہا بھٹو خاندان امریکہ میں کینڈی خاندان جیسا ہے مگر بھٹو خاندان میں زیادہ ڈراما اور زیادہ ٹریجڈی ہے ۔ فلمساز نے دعویٰ کیا ہے اس فلم ہسٹری میں سب سے زیادہ بجٹ دو لاکھ پچاس ہزار ڈالر دستاویزی مواد حاصل کرنے پر صرف کیا ہے اور ملٹری ڈکٹیٹرز کے ادوار کی اہم فلم فوٹیج حاصل کرکے فلم میں استعمال کی ہیں۔ فلم کے ڈائریکٹر جانی اوہارا نے کہا ہے بے نظیر بھٹو نے جو کسی اسلامی ملک کی سب سے پہلی سربراہ بنی تھیں اور انہوں نے عالم اسلام کے پولیٹیکل لینڈ سکیپ کو ہمیشہ کے لئے تبدیل کر کے رکھ دیا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 89
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, فلم, ہسٹری, گئی, پہلی, نیٹ, نیوز, چینل, نظیر, ملک, متعلق, آغاز, اپنے, امریکہ, اسلامی, استعمال, بے, بے نظیر, بنا, بجٹ, جیسا, حاصل, ساتھ, عالم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تھی ساتھ یاد تری، تیز گام کیا کرتا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 13-10-10 10:45 AM
محترمہ بینظیر بھٹو، ایک شخصیت، ایک سیاستدان گوہر اپکے کالم 2 27-12-09 11:57 PM
یون ھی تنہائ تھی،بارش تھی تیری یاد کے ساتھ The Great شعر و شاعری 0 04-12-09 04:03 PM
یون ھی تنہائ تھی،بارش تھی تیری یاد کے ساتھ The Great شعر و شاعری 3 27-09-09 01:22 PM
سر پہ تھی کڑی دھوپ بس اتنا ہی نہیں تھا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger