واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بے نظیر کے سر کے زخم کو سن روف کا لیور لگنے کا نتیجہ قرار نہیں دیا‘ پروفیسر مصدق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-01-08, 10:39 AM   #1
بے نظیر کے سر کے زخم کو سن روف کا لیور لگنے کا نتیجہ قرار نہیں دیا‘ پروفیسر مصدق
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 01-01-08, 10:39 AM

بے نظیر کے سر کے زخم کو سن روف کا لیور لگنے کا نتیجہ قرار نہیں دیا‘ پروفیسر مصدق



اسلام آباد (جنگ نیوز) راولپنڈی میڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر محمد مصدق خان نے اس خبر کی تردید کی ہے جس میں ان سے یہ بیان منسوب کیا گیا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو اپنی کار کے سن روف کا لیور لگنے سے جاں بحق ہوئیں۔ تردیدی بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ بیان قطعی طور پر غلط‘ گمراہ کن‘ شرانگیز اور بے بنیاد طور پر ان سے منسوب کیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایک آفیشل رپورٹ جاری کی گئی تھی جس میں محترمہ کو آنے والے زخم کے کلینیکل ایگزامینیشن کا تذکرہ تھا، تاہم یہ زخم کا تفصیلی پوسٹ مارٹم نہیں تھا اور رپورٹ میں کسی بھی جگہ انہوں نے زخم کے سبب کے بارے میں ذاتی حیثیت میں کوئی رائے نہیں دی۔ اس معاملے کی وضاحت آر ایم سی کے بورڈ آف مینجمنٹ کے رکن اطہر من الله کی جانب سے بھی کی جاچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنا یہ قانونی حق محفوظ رکھتے ہیں کہ غلط طور پر ان سے منسوب بیان کی اشاعت سے جو نقصان پہنچا ہے، اس کے ازالے کے لئے ضروری اقدام کریں۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 365
Reply With Quote
جواب

Tags
کالج, پوسٹ, نیوز, بے نظیر, خان, خبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نواز شریف کی ایوان صدر میں جانے کی تیاری نیلم خان گپ شپ 50 21-09-11 12:23 PM
مقام عبرت ہے ایسا تو حیوان بھی نہیں کرتے منتظمین پاکستان میں دہشت گردی 15 22-04-11 07:26 PM
کبھی دی آذانیں یورپ کے کلیساوں میں محمدخلیل پاک۔نیٹ پراجیکٹس 20 24-07-08 03:34 PM
حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM
موٹروے پولیس میں پٹرول آفیسرز(سب انسپکٹر) کی بھرتیاں محمدعدنان نوکری کی آفر 10 29-08-07 01:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger