واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


تازہ ترین ::::جنوبی وزیرستان پر امریکہ کا ایک اور حملہ، 6 افراد جاں‌بحق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-08, 01:35 PM   #1
تازہ ترین ::::جنوبی وزیرستان پر امریکہ کا ایک اور حملہ، 6 افراد جاں‌بحق
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 16-10-08, 01:35 PM

تازہ ترین ::::جنوبی وزیرستان پر امریکہ کا ایک اور حملہ، 6 افراد جاں‌بحق
وانا:جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں امریکی جاسوس طیاروں نے میزائل حملہ کیا ہے، جس کے باعث6 افراد جاں‌بحق جبکہ 5 کے زخمی ہو نے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق دو امریکی جاسوس طیاروں نے جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں سام نامی علاقے میں ایک گھر پر دو میزائل فائر کیے، مقامی لوگوں کے مطابق لدھا کا علاقہ تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ بیت اللہ محسود کا مضبوط گڑھ ہے اور اس علاقے کو پہلی دفعہ امریکی حملوں نے نشانہ بنایا ہے۔ جبکہ بی بی سے کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں افغانستان سے داغے گئے میزائل ایک گھر پرگرے ہیں جس سے پانچ افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔ جہاں یہ میزائل داغے گئے ہیں وہ مقامی طالبان کمانڈر بیت اللہ محسود کا علاقہ تصور کیا جاتا ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ میزائل غازی مرجان اور ڈاکٹر بشار کے گھر پر گرے۔مقامی لوگوں کے مطابق ہلاک ہونے والے پانچ افراد میں ایک غیر ملکی بھی شامل ہے جبکہ ایک مقامی قبائلی نے بتایا کہ اس حملے میں ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔
---------------------------

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 222
Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 01:38 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,643
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تازہ ترین ::::جنوبی وزیرستان پر امریکہ کا ایک اور حملہ، 6 افراد جاں‌بحق

یہ غیر ملکی کیا کر رہے ہوتے ہیں پاکستان میں؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 02:05 PM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,079
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تازہ ترین ::::جنوبی وزیرستان پر امریکہ کا ایک اور حملہ، 6 افراد جاں‌بحق

امریکہ حملہ کرکے کہتا ہے اتنے غیر ملکی ماردیئے اور ہماری حکومت پانچ دن بعد تصدیق کردیتی ہے ۔ کبھی کسی نے کوئی ثبوت پیش کیا ہے ؟؟؟؟؟۔
بس غیر ملکیوں‌کی موجودگی کا راگ الاپ کر بے گناہوں‌کو نشانہ بناتے ہیں۔
دوسری بات اگر غیر ملکی موجود ہوں بھی تو امریکہ کا کیا حق بنتا ہے پاکستان میں کارروائی کرنے کا؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 03:09 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,643
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تازہ ترین ::::جنوبی وزیرستان پر امریکہ کا ایک اور حملہ، 6 افراد جاں‌بحق

امریکہ کو کوئی حق نہیں‌پہنچتا کہ وہ پاکستان میں حملے کرئے۔۔۔۔ لیکن کسی یہ حق بھی نہیں‌کہ وہ غیر ملکی دہشت گردوں کو پناہ دے۔ اور خودکش حملوں‌کے لیے مدد دے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, اللہ, امریکہ, جواب, خودکش, شخص, طالبان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلوچستان اور وزیرستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت ملے ہیں، وکی لیکس گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:18 AM
پاکستان سٹیل کی توسیع کی خواہش لیکر وزیراعظم گیلانی تاجکستان روانہ جاویداسد خبریں 0 24-11-10 05:18 PM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 18-09-08 11:51 PM
وزیرستان پر امریکی حملے 56 افراد شہید بھائی خبریں 1 13-09-08 08:02 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger