واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


تازہ ترین خبر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-09-08, 09:09 PM   #1
تازہ ترین خبر
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 13-09-08, 09:09 PM

بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم افراد نے پولیس تھانے پر دستی بم پھینک دیاجس کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا

پولیس کے مطابق خضدار شہر کے جناح روڈ پر واقع سٹی تھانے پر افطاری کے وقت نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک دیا جوتھانے کے صحن میں زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے باعث تھانے کے شیشے ٹوٹ گئے دھماکے کی آواز اتنی زور دار تھی کہ دور دورتک سنائی گئی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا -پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں تھانے میں کھڑی دو گاڑیوں کو نقصان پہنچا جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی -ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 280
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, تلاش, خبر, شہر, صحن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger