واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


تازہ ترین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-05-11, 11:00 AM   #1
تازہ ترین
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 10-05-11, 11:00 AM

ایک دوست امریکہ ہوتا ہے اس نے کچھ دیر پہلے بتایا ہے کہ امریکہ پاکستان پر حملہ کی سوچ رہا ہے

کیا یہ سچ ہے؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 257
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (10-05-11), حیدر (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 11:04 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
یہ کون سا نئی بات ہے بھیا
پاکستان واحد اٹیمی پاور والا اسلامی ملک ہے
خالی امریکہ ہی کیا یہ تو انڈیا اسرائیل فرانس روس سب کو چھبتا ہے
یہ ایبٹ اآباد والا ڈرامہ اسی لیے تو رچایا ہے کہ پاکستان پر حملہ کیا جائے
اور اس سے بڑھ کے حملے کیا ہوں گے
ایک طیارہ آتا ہے قبائلی علاقوں میں بیس پچیس مسلمانوں کی جان لے جاتا ہے
وہ قبائلی بھی پاکستانی ہی ہیں
ان پر حملہ بھی پاکستان پر حملہ ہے
پاکستان پر تو قریبا ہر روز حملہ ہوتا ہے
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (10-05-11), محمدعدنان (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 11:05 AM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن جس عمارت کی بنیاد لا الہ الا للہ پر رکھی گئی ہو اسے کمزور کیا جا سکتا ہے
گرایا نہیں جا سکتا
ان شإء اللہ
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا
Student (10-05-11), محمد عاصم (10-05-11), حیدر (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 11:05 AM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,471
شکریہ: 5,865
3,225 مراسلہ میں 6,941 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انکھیں بند
ہم نے کُچھ سنا ہی نہیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 11:07 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
انکھیں بند
ہم نے کُچھ سنا ہی نہیں
خدانخواستہ جنگ ہو گئے تے تیرے پیٹ دے بم باندھنا
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (10-05-11), حیدر (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 11:09 AM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,471
شکریہ: 5,865
3,225 مراسلہ میں 6,941 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وقار مراسلہ دیکھیں
خدانخواستہ جنگ ہو گئے تے تیرے پیٹ دے بم باندھنا
کیوں جی کی گال اے میرے کولوں جنگ نہیں دیکھی جاندی؟
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 11:14 AM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
کیوں جی کی گال اے میرے کولوں جنگ نہیں دیکھی جاندی؟
تینوں دکھانی کنے اے
بم بن تے دھرتی دا بوجھ کٹا
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (10-05-11), حیدر (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 11:22 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,878
شکریہ: 52,518
11,177 مراسلہ میں 35,247 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر تو رحم کرنے کا سوچ رہا ہے ہم پر۔
اب تو تڑپا تڑپا کر مار رہا ہے۔ رحم آ گیا ہو گا۔ پتھر دل نرم پڑ گیا ہو گا۔
کہتا ہو گا کہ جو مزے قبائلیوں کو چکھائے ہیں کئی سال تک ، اب اہلیان پنجاب و سندھ بھی اس سے مستفید ہو کر دیکھ لیں۔

خُون کی پیاس
درندوں کی بستی
ریشوں کی یلغار
عقابوں کا نشیمن
تیسری آنکھ
الفانسے
کالے چراغ

وغیرہ وغیرہ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ہادی (10-05-11), محمد عاصم (10-05-11), مرزا عامر (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 12:16 PM   #9
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
انکھیں بند
ہم نے کُچھ سنا ہی نہیں
اور کان کھول کر دیکھنا چاہئے ؟
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-05-11, 05:02 PM   #10
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
ایک دوست امریکہ ہوتا ہے اس نے کچھ دیر پہلے بتایا ہے کہ امریکہ پاکستان پر حملہ کی سوچ رہا ہے

کیا یہ سچ ہے؟
بھائی یہ تو آپ کا دوست ہی بتا سکتا ہے اس نے جب امریکہ کی سوچ ہی بتا دی تو شاید اسے اصل وقت کا بھی علم ہو کہ ایسا کب ہو گا

مجھے ضرور بتانا اس سے پوچھہ کر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-05-11, 06:15 PM   #11
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,584
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
ایک دوست امریکہ ہوتا ہے اس نے کچھ دیر پہلے بتایا ہے کہ امریکہ پاکستان پر حملہ کی سوچ رہا ہے

کیا یہ سچ ہے؟
تو بھائی جان یہ ایبٹ آباد والا ڈرامہ خواہ مخواہ تو نہیں کھیلا گیا اس کو جواز بناکر حملہ کیا جاسکتا ہے
جس طرح افغانستان پر بھی حملہ کرنے کا جواز اسامہ تھا پاکستان کے لیئے بھی یہی جواز بنایا جاسکتا ہے۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-05-11, 08:43 AM   #12
Junior Member
اجنبی
 
حاصلِ زیست's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 18
کمائي: 327
شکریہ: 1
15 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو یہ مستبل کے بارے میں سوچ کر ہی ڈر لگتا ہے
پتا نہیں کیا بنے گا۔
اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
حاصلِ زیست آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, پہلے, پاکستان, پاکستانی, پاور, نئی, ملک, مسلمانوں, آتا, السلام, انڈیا, امریکہ, اسلامی, اسرائیل, بتایا, جان, جاتا, حملہ, دیر, دوست, دے, روز, سوچ, سچ, سنا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger