واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


تانبا چوری کیس: قصور وار ثابت ہونے پر فوج نے میجر ایوب کو برطرف کردیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-11, 05:12 AM   #1
تانبا چوری کیس: قصور وار ثابت ہونے پر فوج نے میجر ایوب کو برطرف کردیا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 15-09-11, 05:12 AM

اسلام آباد (وقائع نگار) تانبا چوری کیس کے سکینڈل میں ملوث میجر ایوب کو قصوروار ثابت ہونے پر فوج سے برطرف کر دیا گیا آئی ایس پی آر نے میجر ایوب کے خلاف کارروائی کی تصدیق کردی۔ میجر ایوب سمیت چھ ملزمان نے لاہور سے تانبے کی تاروں سے بھری ہوئی بوگی چوری کی اور تانبہ 18لاکھ روپے میں فروخت کردیا۔ سکینڈل کی تحقیقات سے پتہ چلا کہ میجر ایوب سمیت چھ افراد ملوث ہیں چنانچہ تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا اور تفتیش کے دوران میں ان سے 18 لاکھ روپے برآمد کرلئے گئے۔ رائے ونڈ سے 24 لاکھ روپے مالیت کا تانبا مال گاڑی کے ڈبے میں لوڈ کیا گیا اسے مغلپورہ لاہور اتارنا تھا مگر یہ مال گاڑی کا ڈبہ چوری کرکے کھاریاں لایا گیا اور وہاں تانبا فروخت کردیا گیا۔ ریلوے پولیس کی تحقیقات کے بعد انکشاف ہوا کہ کھاریاں میں مال گاڑی کا ڈبہ موجود ہے جس پر سٹیشن ماسٹر زمان اور بکنگ کلرک محمد عدنان کو گرفتار کرلیا گیا۔ دوران تفتیش انہوں نے سب کچھ بتا دیا اس کے بعد سکینڈل میں ملوث میجر ایوب کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ملٹری انٹیلی جنس کے حکام کی تحقیقات کے بعد پاک فوج نے ملازمت سے برطرف کردیا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 130
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-09-11), نیلم خان (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 07:01 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک آرمی زندہ باد ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (16-09-11)
جواب

Tags
فوج, فروخت, کیس, کلرک, کردیا, پولیس, پاک, وار, لوڈ, لاہور, چوری, موجود, محمد, آئی, آباد, آر, افراد, انکشاف, اسے, اسلام, بھری, تمام, ثابت, خلاف, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
منصوبہ ٹائپنگ کتاب حیات الحیوان اپنا حصہ ڈالیے عقرب پاک۔نیٹ پراجیکٹس 32 20-09-11 09:37 PM
MQMکو دیوار سے لگانے کا منصوبہ فرحان دانش خبریں 0 12-07-11 04:51 PM
72000 کلو میٹر، ایک خوبصورت ایس ایم ایس گلاب خان عمومی بحث 6 08-06-11 06:32 PM
معمرقذافی۔ لیبیائی لیڈر کا اٹلی کی خوبصورت حسیناوں کو اسلام پر لیکچر دینے کے لئے ”پر کشش” اشتہار گوہر سیاست 2 20-11-09 02:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger