| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 104
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
یہ جمہوریت کا باطل نظام جب تک پاکستان میں رائج ہے پاکستان اور عوام ایسے ہی مظالم سہتے رہیں گے یہ نظام باطل تو اس سے بہتری کیسے لائی جاسکتی ہے ۶۳ سال سے یہی تو ہم دیکھتے آئے ہیں ان لٹیروں نے پاکستان اور عوام کو لوٹنے کی باری بنائی ہوئی ہے ۵ سال ایک لوٹ کر جاتا ہے تو اگلے ۵ سال دوسرے کی باری ہوتی ہے اصل میں ہیں یہ دونوں ایک جیسے لٹیرے۔
اگر پاکستانی عوام چاہتے ہیں کہ ان کی تقدیر بدلے تو ان کو اس باطل نظام کو بدلنا ہوگا یہ سب برُائیاں اس نظام کی پیدا کردہ ہیں اگر آج نظامِ خلافت پاکستان میں رائج ہوجائے تو ہی عوام کو سکھ اور سکون مل سکتا ہے ورنہ مزید ۶۳ سال کیا ۶۳ صدیاں بھی گزر جائیں تو بھی عوام کی حالت بدل نہیں سکتی۔ پاکستان میں عوام کو اتنے مصائب میں مبتلا کرنے کا مقصد ہی یہی ہے کہ ہم حکمران جو مرضی ہے کرتے رہیں اس عوام میں اتنی ہمت ہی نہ رہے کہ یہ کوئی انقلاب برپا کر سکیں ان کو فکر ہو تو صرف اتنی کہ دو۲ وقت کی روٹی کیسے کمانی ہے، پاکستان میں ایک عام ورکر کی تنخواہ صرف ۴ سے ۵ ہزار ہے اور ایک اوسط درجے کے خاندان ۵ یا ۶ افراد کے خاندان کا ماہانہ خرچہ بہت کم بھی لگائیں تو ۱۰ سے ۱۲ ہزار روپے بنتا ہے جس میں ۲ سے ۳ ہزار روپے صرف بجلی کا بل ادا کرنے میں ہی صرف ہوجاتے ہیں اور ضروریاتِ زندگی آٹا، گھی، چینی، دالیں، چاول ان کی قیمت آئے دن بڑھا دی جاتی ہے تاکہ عوام میں اُٹھنے کی ہمت ہی نہ رہے اس وقت مارکیٹ میں چینی ۸۵ روپے کلو بک رہی ہے جو کہ ایک ظلم ہے اور یہ ظلم کون کروا رہے ہیں یہی حکمران طبقہ کیونکہ جتنی بھی چینی کی ملیں ہیں وہ انہی چوہدریوں، شریف ذادوں، ٹوانیوں اور وڈیروں کی ہی ہیں اگر یہ عوام دوست ہوں تو کم از کم ضروریاتِ زندگی تو مہنگی نہ کریں مگر نہیں یہ عوام دوست نہیں ہیں بلکہ عوام دوشمن ہیں اور ان کی عوام دشمنی کم نہیں بلکہ زیادہ سے زیادہ ہوتی جارہی ہے۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا | جاویداسد (21-09-10) |
|
|
#3 | |||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
|
|||
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد عاصم (22-09-10) |
![]() |
| Tags |
| کراچی, پولیس, پاکستان, وزیراعظم, لوگ, نواز شریف, مہنگائی, مکمل, موقع, آج, اللہ, انتظامیہ, امریکہ, احتجاج, اعلیٰ, بے نظیر, جرم, خوش, خلاف, راستہ, زرداری, علی, صدر, صدر زرداری, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اب جمہوری رستم و سہراب چپ کیوں ہیں؟ | ALI-OAD | اپکے کالم | 0 | 26-01-11 09:07 PM |
| سیاستدانوں' جرنیلوں اور افسر شاہی پر تنقید کرنے والے عوام خود کیا کررہے ہیں؟ | جاویداسد | خبریں | 1 | 15-12-10 08:56 PM |
| مستقبل پاکستان (ایک نئی سیاسی جماعت) | shafresha | خبریں | 4 | 01-10-10 06:46 PM |
| آپ مستقبل میں کیا کر نے کی خواہش رکھتے ہیں؟ | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 32 | 02-07-09 01:17 PM |
| صدر پر ویز کیساتھ کام کر نا چاہتے ہیں،پاکستانی عوام ہی ان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کر ینگے ،امر یکا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-02-08 02:31 AM |