| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 723
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اس شخص کو اللہ ہدایت دے مسلمانوں کا ویر داخلہ ہے لیکن اسے نہ تو کلمہ صحیح آتا ہے، نہ بسم اللہ، اور نہ ہی سورۃ الاخلاص ، بس آپ سب جانتے ہی ہوں گے کہ یہ بندہ کیا ہے؟
اس شخص نے کبھی بھی کسی کا بھلا نہ سوچا، اگر یہ مسلم ہے تو اللہ اسے ہدایت دے۔
__________________
مجیب منصورکا بلاگ http://urdunama.org/mujeeb/?p=35 |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
’ہم جواب نہیں دیتے‘ لاہور کے نواحی علاقے رائے ونڈ میں قائم تبلیغی جماعت نے پاکستان کے وزیر داخلہ کے بیان پر کسی بھی قسم کا رد عمل دینے سے معذرت کر لی ہے۔ رحمان ملک نے لندن میں ایک سمینار میں کہا تھا کہ تبلیغی جماعت کا رائے ونڈ میں قائم مرکز انتہا پسندی کی پرورش گاہ ہے۔ لاہور میں بی بی سی کی نامہ نگار مناء رانا نے جب تبلیغی جماعت کے مرکز میں فون کر کے رحمان ملک کے اس بیان پر ان کے تاثرات جاننا چاہے تو وہاں موجود شخص عبدالقیوم نے جو خود کو خادم کہہ رہے تھے کہا کہ تبلیغی جماعت والوں کا یہ مزاج ہی نہیں ہے کہ وہ کسی کے بیان کی تردید یا تصدیق کریں۔ انہوں نے کہا کہ یہ جماعت اپنا تبلیغ کا کام جاری رکھے ہوئے ہے اور یہ میڈیا پر بیان بازی نہیں کرتی۔ انہوں نے کہا کہ لوگ بہت سے بیان دیتے رہتے ہیں لیکن تبلیغی جماعت والے ان بیانات پر کوئی بھی رد عمل نہیں دیتے کیونکہ یہ یہاں کے مزاج کے خلاف ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے لندن میں ایک سکیورٹی تھنک ٹینک ’انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹیڈیز‘ میں جنوبی ایشیا میں انتہا پسندی کے انسداد پر ہونے والے ایک سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رائے ونڈ کا تبلیغی مرکز انتہا پسندوں کی پرورش گاہ ہے اور ان کی برین واشنگ میں بنیادی کردار ادا کر رہا ہے۔ رحمان ملک کے مطابق پاکستان میں جتنے بھی انتہا پسند گرفتار کیے جاتے ہیں ان میں تین باتیں مشترک ہوتیں ہیں۔ وہ رائیونڈ میں قائم تبلیغی مرکز جاتے ہیں، وہ ان خاندانوں سے تعلق رکھتے ہیں جنہوں نے سوویت یونین کے خلاف افغان جنگ میں حصہ لیا تھا اور وہ پاکستان میں ہر جگہ پھیلے ہوئے پچیس ہزار سے زائد مدرسوں میں پڑھے ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ مدرسے سوویت یونین کے خلاف امریکہ اور پاکستان کی مشترکہ جنگ کے بعد تیزی سے قائم ہوئے۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (30-07-11), مرزا عامر (29-07-11), احمد نذیر (29-07-11), حیدر (30-07-11), شھزادباجوہ (30-07-11), عبداللہ آدم (29-07-11), عبداللہ حیدر (29-07-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,116
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لندن وزیرداخلہ رحمن ڈکیت ے کہا ہے کہ رائے ونڈ کا تبلیغی مرکز انتہاپسندی کی پرورش گاہ ہے جو انتہا پسندوں کی برین واشنگ میں بنیادی کردارادا کر رہا ہے۔یہاں ایک سیکیورٹی تھنک ٹینک انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز (آئی آئی ایس ایس ) میں جنوبی ایشیاء میں انتہا پسندی کے انسداد پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان میں گرفتار کئے جانے والے تمام انتہا پسندوں میں قدر مشترک یہ ہے کہ وہ رائے ونڈ کے تبلیغی مرکز جاتے تھے، ان کے قریبی عزیزوں نے افغان جہاد میں حصہ لیا اور انہوں نے پاکستان میں واقع 25,000 اسلامی مدرسوں میں سے کسی ایک میں تعلیم حاصل کی۔ رحمن ملک نے کہاکہ پاکستان میں دہشت گردی کو بیرون ملک سے مالی مدد ملتی ہے جن میں بھارت اورافغانستان سرفہرست ہیں جو دہشت گردی کے سرپرست ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں پتہ ہے کہ انتہا پسندوں کو بیرون ملک سے مدد مل رہی ہے کیونکہ ایک ملالیزر گائیڈڈ میزائل، انٹرنیٹ اورجدید ہتھیاراستعمال نہیں کرسکتا، انہوں نے کہاکہ القاعدہ مقامی لوگوں کی مدد کے بغیر کوئی کام نہیں کرسکتی، رحمن ملک نے کہاکہ عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردارکا اعتراف کرے اور پاکستان پر شک کرکے اس کی قربانیوں کا مذاق نہ اڑائے، انہوں نے کہاکہ بھارت پاکستان کے خلاف مسلسل پراکسی وار میں مصروف ہے ایم کیو ایم کے حوالے سے رحمن ڈکیت نے کہاکہ انہوں نے یہاں الطاف حسین سے ملاقات نہیں کی کیونکہ انہیں اس کی ہدایت نہیں تھی۔
امریکہ کی غلامی میں اور کیا کیا کرے گے
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو پھر داغ دیا جائے ڈورون اگلے اجتماع پر
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]() اسي كو كہتے ہيں چونٹي كےپر نكل آنا۔ Last edited by شمشاد احمد; 29-07-11 at 08:43 PM. |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ويسے رائے بري نہيں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور قانونا مانع بھي كچھنہيں ہے۔۔۔۔۔۔ پارليمنٹ ہے نا ہمارےپاس ہر الو سيدھا كرنے كے لئے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (29-07-11), مرزا عامر (30-07-11), احمد نذیر (29-07-11), حیدر (30-07-11), شھزادباجوہ (30-07-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,972
شکریہ: 2,334
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رحمان ملک کی تومت ماری گئی ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,903
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاید کچھ لوگ اتنی غلامی اڈاپ کر چکے ہیں کہ انہیں مسلمان ہونے پہ شرم آتی ہو گئی۔
کمال ہے ۔25000 اسلامی مدرسوں میں انہیں اسلامی پہ افسوس ہے یا تعداد پہ؟؟؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | ننھا بچہ (30-07-11), مجیب انڑ (29-07-11), مرزا عامر (30-07-11), حیدر (30-07-11), شھزادباجوہ (30-07-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
افسوس کہ اس بدبخت کا نام کیسا پیارا ہے عبدالرحمن لیکن اس منحوس شیطان کی حرکتیں عبدالشیطن والی ہیں
Last edited by مجیب انڑ; 29-07-11 at 10:11 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,190
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,634 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لندن میں جا کر یہ نہ کہتا تو اور کیا کہتا بے چارہ
اور ویسے بھی ان کی باتیں اپنی نہیں ہوتیں، سکرپٹ لکھا ہوا ملتا ہے انکل سام کی طرف سے اور یہ اپنی ڈیوٹی بطور ریڈر ادا کر رہے ہوتے ہیں۔ جب یہ لوگ مدارس کے ارباب اختیار کے ساتھ ملتے ہیں تو بالکل مختلف بیانات دیتے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل جب مدارس پر چھاپوں کا سلسلہ شروع ہوا تھا تو اس کے فورا بعد وفاق المدارس العربیہ کے ناظم اعلی جناب قاری حنیف جالندھری صاحب کی قیادت میں ایک وفد نے وزیر اعظم گیلانی صاحب سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات دے دو چار روز بعد اسلام آباد میں جالندھری صاحب کے ساتھ ملاقات کا موقع ملا ۔۔۔۔ تو انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ایسا دوبارہ نہیں ہوگا اور وزیر داخلہ کو بھی ہدایات دیں۔ اور یہ طے ہوا ہے کہ کسی بھی مدرسے کے بارے میں شکایت یا شبہ ہو تو وفاق سے رابطہ کیا جائے اور براہ راست کوئی کاروائی نہ ہو لیکن حکومت اور حکومتی اہلکار بے چارے کیا کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔ چابی کے خرگوش ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈالر كم ملنےپر افسوس ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصل ميں مغرب كو بتا رہے ہيںكہ تم امداد بند كر رہے ہو۔۔۔ابھي بھي ہمارےپاس 25000 مدارس ہيں۔۔۔ ہر مدرسہ سے ہر سال اگر 4 دہشت گرد بھي تربيت لےكر فارغ ہوتے ہوں تو سالانہ كم و بيش ايك لاكھ تربيت يافتہ دہشت گرد ميدان ميں اتر جاتے ہيں۔۔۔۔جب كہ دنيا ميں كوئي ملك بھي اپني فوج ميں ہر سال ايك لاكھ افراد كي نفري كا اضافہ نہيںكرتا۔۔۔۔۔۔۔اور اگر ايك دہشت گرد كو پكڑنے يا مارنےميں اگر 1000 ڈالر لگتے ہيں ہميں سالانہ كتنےڈالروں كي ضرورت ہے۔۔۔۔۔ وہ مغرب خود ہي جمع تفريق كر لے۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (30-07-11), ھارون اعظم (30-07-11), مجیب انڑ (29-07-11), حیدر (30-07-11), راجہ اکرام (29-07-11), شھزادباجوہ (30-07-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
يہ دھأگہ دو دفعہ لگا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انتظاميہ اگر دونوں كو ايك ہي كر دے۔۔تو۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | حیدر (30-07-11), شھزادباجوہ (30-07-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
رائے ونڈ میں تو الحمدللہ 24 گھنٹے اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات سنائی جاتی ہے اور پوری دنیا میں دین کو کس طرح پھیلا یا جائے ، اس کی محنت کی بات ہوتی ہے، میں خود بھی ایک چلا لگا چکاہوں تبلیغ جماعت میں،یقین کریں بڑا سکون ہے
رہی بات مسلمانوں کے وزیر داخلہ کی تو وہ بیچارہ مرفوع القلم ہے وہ تو اتنا ننھا منھا ہے کہ اسے نہ تو بسم اللہ آتی ہے، نہ مسلمانوں کا کلمہ صحیح طرح آتا ہے اور خاص بات یہ کہ اس عقل کے چھوٹے کو سورہ اخلاص بھی نہیں آتی ہوسکتاہے کہ کسی کو شک ہو تو وہ وہ اس ویڈیو میں دیکھ سکتاہے کہ ہمارے وزیر داخلہ کو سورہ اخلاص ہی نہیں آرہی ہے، کئی بار پڑھنے کے باوجود وہ صحیح نہیں پڑھ پارہا تمام ارکان کس طرح اس کا مذاق اڑا رہے ہیں ، ذرا نیچے والے ویڈیو میں دیکھ لیں ‪Rehman Malik Reciting Sura ikhlas Wrongly.mp4‬‏ - YouTube اگر اس کے مقدر میں ہدایت ہے تو اللہ اسے ہدایت سے نوازے ورنہ یا اللہ ہمیں اس کے شر اور گندگی سے محفوظ فرما۔۔آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (30-07-11), حیدر (30-07-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں،, ہے۔, ہے،, کوئی, کرے, کرتے, کردار, گے, پاکستان, وزیر, لیا, لندن, ملک, ملا, مدد, آئی, ایم کیو ایم, الطاف, الطاف حسین, انٹرنیٹ, ادا, اسلامی, استعمال, بھارت, تعلیم, جانے, حوالے, حصہ, خلاف, خطاب, عالمی, غلامی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تبلیغی جماعت اورالزامات | ابن جمال | عمومی بحث | 8 | 21-05-11 10:53 AM |
| تبلیغی جماعت والوں کی گرفتاری | ھارون اعظم | خبریں | 0 | 31-10-09 12:46 PM |
| رائیونڈ میں ہونے والا تین روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع شروع-خبر تصویروں کے ساتھ | زین۔zf | خبریں | 0 | 10-10-08 12:21 PM |
| تبلیغی | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 0 | 21-12-07 01:19 PM |