واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


تحریک انصاف کا سونامی کرسیاں بہا لے گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-12-11, 08:12 PM   #1
تحریک انصاف کا سونامی کرسیاں بہا لے گیا
احمد نذیر احمد نذیر آن لائن ہے 20-12-11, 08:12 PM


 
احمد نذیر's Avatar
احمد نذیر
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2010
عمر: 22
مراسلات: 105
شکریہ: 8,438
92 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 114
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمد نذیر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (20-12-11), نبیل خان (22-12-11), مرزا عامر (22-12-11), عبدالقدوس (20-12-11)
پرانا 20-12-11, 09:25 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 420
کمائي: 13,744
شکریہ: 82
307 مراسلہ میں 833 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انقلاب ایسا ہی آیا کرتے ہیں
قاسم شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-12-11, 11:23 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,344
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک ایک ہزار کی کُرسی ہے اتنی دیر بیٹھنے کا کوئی تو فائدہ ہو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (22-12-11)
پرانا 22-12-11, 12:34 AM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا یہ قوم کسی اچھے لیڈر کی مستحق ہے
یا اس قوم پر ظالم اور جابر حکمران ہی بھلے ہیں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (22-12-11)
پرانا 22-12-11, 01:59 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار کھبی کبھی قوم کو تھوڑا مزہ بھی لینے دیا کرو
کیا لوٹ کھسوٹ صرف حکمرانوں کے لئے مختص ہے
اور یہ تو سیاہ ستدانوں کا پیسہ ہے اسے عوام کی ہی جیب میں ہونا چاہئے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-12-11, 08:46 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,878
شکریہ: 52,518
11,177 مراسلہ میں 35,247 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے تو عمران خان کو بھی "سیاہ ست دانوں" میں شامل کر دیا ہے۔ اس بیچارے کا کیا قصور ہے۔

ویسے اہلیان پنجاب، سندھ اور خیبر والوں کو مبارک ہو کہ اب ان کو بھی وزیر اعلیٰ بلوچستان جیسا ذہین فطین فرد میسر آ گیا ہے جو اپنی برجستہ باتوں سے قوم کو لوٹ پوٹ کر سکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔

عمران خآن رئیسانی کے چند یاد گار جملے

"تحریک انصاف میں ایک ڈرائی کلیننگ پلانٹ لگا ہوا ہے۔ ہر بندہ اس میں ڈرائی کلین ہو کر پارٹی میں شامل ہوتا ہے"

"بھوک اور مہنگائی کے مارے عوام کُرسیاں نہیں چُرائیں گے تو اور کیا کریں گے"

جیو عمران رئیسانی ۔ ۔ ۔ ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (22-12-11)
پرانا 22-12-11, 10:26 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لوگوں نے سوچا ہو گا کہ جب حکمران لوٹ رہے ہیں تو ہمیں بھی اس گنگا میں ہاتھ دھو لینا چاہیے ہو سکتا ہے کہ ہم بھی کبھی حکمران بن جائیں ۔ ۔ ۔
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مراد رسول شہید محراب حضرت سید نا فاروق اعظم رضی اللّٰہ عنہ میاں شاہد تاریخ و عبر 7 22-12-11 05:41 PM
نواسہء رسول سیدناعلی بن ابولعاص رضی اللہ عنہ قاسمی متفرقات 7 03-07-11 01:44 PM
::: سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم (7) ::: عادل سہیل پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 03-09-08 04:00 AM
::: سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (6) ::: عادل سہیل پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 29-08-08 11:58 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger