| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 381
|
||||
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (23-02-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,538
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مزاکرات ہونے چاہیے ، مگر غدار حکومت ہی نہی چاہتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (23-02-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 678
کمائي: 12,900
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر بحث کے ليے يہ دليل مان لی جاۓ کہ امن معاہدے کے بعد انصاف اور امن و امان کا بول بالا ہو جاۓ گا تو سوال يہ پيدا ہوتا ہے کہ کيا انصاف ان لوگوں کے دروازوں تک بھی پہنچے گا جن کے عزيزوں کو اس "مقدس جدوجہد" کے نام پر بے رحم طريقے سے قتل کيا گيا۔ کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ جن مجرموں نے مقامی آبادی کو دہشت زدہ کيے رکھا اب اپنے آپ کو قانون کے حوالے کر کے انصاف کے کٹہرے ميں پيش ہونے کے ليے رضامند ہو جائيں گے؟ حقيقت يہ ہے کہ ان دہشت گردوں نے برملا اس بات کا اظہار کيا ہے کہ جمہوريت خلاف مذہب ہے اور اپنے نظريات اور مخصوص نظام کو دنيا بھر ميں نافذ کرنے کے ليے اپنی جدوجہد جاری رکھيں گے۔
اس ميں کوئ شک نہيں کہ امن اور انصاف کا قيام سب سے اہم ترجيح ہے ليکن اس کی حقيقی اساس مجرموں کو انصاف کو کٹہرے ميں لانے ميں مضمر ہے نا کہ پچھلے تمام جرائم پر "سب بھول جاؤ اور معاف کر دو" کے اصول کے مصداق پردہ ڈال کر انھی مجرموں کو مزيد اختيار دے ديا جاۓ صرف اس غير حقيقی اميد پر کہ اس سے علاقے ميں ديرپا امن قائم ہو جاۓ گا۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جس نے یہاں قتل عام کیا ہے کیا آپ یا آپکی حکومت اس کے لئے تیار ہے ؟؟؟ پھر جس طرح امریکی حکومت نے مشرف کے دور NRO بنوایا یہ کس کھاتے میں جائے گا ان مجرموں کو کٹہرے میں لانے سے کیوں ڈرتے ہیں اور یہ دوہرا معیار کیوں جمہوریت کے علمبردار مسٹر فواد ڈیجیٹل Last edited by فیصل ناصر; 23-02-09 at 07:28 PM. |
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (24-02-09) |
![]() |
| Tags |
| digital, email, fawad, فرض, پاکستان, پاکستانی, لوگ, مجرموں, مسائل, آبادی, اللہ, جواب, حل, خلاف, سرحد حکومت, شخص, طالبان, صوبہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان سے دہشت گردی ختم کرنے کا تیر بہدف نسخہ | حیدر | سیاست | 4 | 03-11-09 10:35 PM |
| پاکستانی خلاءباز خلائی سفر کو تیار | پاکستانی | خبریں | 5 | 27-02-09 10:38 PM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 08:36 AM |
| گلوکارہ ندا فیض نے عارفانہ کلام کیلئے استاد قادر علی شگن کی شاگردی اختیار کر لی | عبدالقدوس | گانے | 0 | 23-11-07 09:56 AM |
| پاکستانی خلاءباز خلائی سفر کو تیار | منتظمین | خبریں | 3 | 21-10-07 08:11 PM |