| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 774
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (31-12-10), ھارون اعظم (31-12-10), نیلم خان (01-01-11), نورالدین (01-01-11), احمد بلال (01-01-11), تانیہ رحمان ستارہ (01-01-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,878
شکریہ: 52,518
11,177 مراسلہ میں 35,247 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گیس کا اور تحریک طالبان کا کوئی جوڑ بنتا نظر نہیں آ رہا
![]() ![]() کدھر کی خبر کدھر لگا دی جانی |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,878
شکریہ: 52,518
11,177 مراسلہ میں 35,247 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے ان اداروں نے سردیوں کی چھٹیاں نہیں کی ہوں گی تو کسی دل جلے نے یہ حربہ آزما لیا۔
ادھر ہمارے شہر میں بھی ایک سکول کو "تعلیم" یاد آ گئی ہے اور چھٹیاں نہیں کیں۔ سوچا میں نے بھی یہی تھا کہ ان کے ساتھ ہاتھ کروں۔ لیکنپھر مجھے اسکا پرنسپل خود طالبان میں سے لگا تو ڈر کے مارے چُپکا ہو رہا |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,057
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,643
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ طالبان ایک ہی بار سارے سکول کیوں دھماکے سے اڑا نہیں دیتے ہیں۔ نہ ہوں گے سکول اور نہ ہی تعلیم۔ پھر ہم طالبانی شریعت نافذ کرکے ترقی یافتہ ہو جائے گیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی تو ھم اسمان کو چھو رہے ہیں۔ ویسے اپ کا مشورہ اچھا ہے لیکن بس پہنچادینے کی دیر ہے۔ اُن کے ہیڈکوارٹر سے رابطہ کرنا۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,643
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی ڈر لگتا ہے ہم جیسے لوگ ان کے نزدیک کافر ہیں اور واجب القتل ۔اب پتہ نہیں اسلامی طریقے سے ذبحکرتے ہیں یا پھر غیر اسلامی طریقے۔ اور ویڈیو جیو پر بجھواتے ہیں یا پھر الجزیرہ پر۔۔ بھائی ہم ان سے دور ہی بھلے۔ اپ یہ نیکی کا کام کر لیں۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالٰی معاف کرے اور ان ظالمان کو راہ ہدائیت نصیب فرمائے اگر ہدائیت ان کے مقدر میں نہیں ہے تو مولا ان کو نیست و نابود فرمائے آمین
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (03-01-11) |
|
|
#12 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 96
کمائي: 1,915
شکریہ: 319
76 مراسلہ میں 192 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستو یہ کوئی طالبان وغیرہ نہیں ہیں۔ ویسے ہی کسی نے شرارت کی ہوگی۔۔۔۔
اور طالبان اپنے علاقوں میں صرف ان سکولوں کو اڑاتے تھے جہاں ان کے مقابلے کے لئے آئے ہوئے پاک فوج کے جوان رہائش پذیر ہوتے تھے۔۔۔۔۔۔ صرف ان کی رہائشیں ختم کرنے کے لئے ۔۔۔۔ ورنہ تو شاید یہ طالبان پہلے سے ہی پاکستان میں موجود تھے جب تک ان سے جنگ شروع نہیں کی گئی اس وقت تک تو وہ سکولوں کو کچھ نہیں کہتے تھے۔۔۔۔ ۔۔۔ خیر حقیقت اللہ بہتر جانتا ہے |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,190
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,634 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور اب انہوں نے افغانستان سے نکل کر پاکستان آنے کا ارادہ کر لیا ہے بس اک ذرا صبر کہ اب جبر کے دن تھوڑے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,643
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے راجہ بھائی ان کے ذبح کرنے کے طریقوں پر کچھ روشنی ڈالیں، اگرچہ ذبح ہونے والے کے اختیار میں تو قطعا نہیں کہ وہ کسی ذبح کے طریقے کا کہ سکے لیکن پھر بھی طریقہ کار کا پتہ چل جائے تو شائد۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فوری, کرے, پولیس, پاکستان, والی, لڑکیوں, ملنے, مخلوط, مطابق, انتظامیہ, اداروں, اردو, اضافہ, اعلیٰ, بے, تحریک, تعلیم, خفیہ, خطوط, سٹاف, شہر, طور, طالبان, علاقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کنیز اور مالک کے تعلقات - اختلافات | فاروق سرورخان | اپکے کالم | 34 | 10-11-11 09:29 AM |
| کیا ٹی وی بچوں کی تعلیم میں رکاوٹ ہے؟ | فرحان دانش | گپ شپ | 7 | 12-12-10 01:33 PM |
| کیا پاکستان کا نظام تعلیم کالے انگریز اور فتنہ جو مُلا پیدا کر رہا ہے؟(Part-1) | حیدر | اپکے کالم | 14 | 12-12-09 10:53 PM |
| کچی آبادیوں میں رہائش پذیر منارٹی سے تعلق رکھنے والوں کو لیز دی جائے،رفیق | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 12:47 PM |
| پلیز بی۔اے کے متعلق مدد کریں ! | جان جی | طالب علموں کی بیٹھک | 8 | 16-06-08 09:11 AM |