واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ترقی کرنے والے ایسے ہوتے ہیں...

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-10, 09:43 AM   #1
ترقی کرنے والے ایسے ہوتے ہیں...
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 14-08-10, 09:43 AM

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں دنیا کی سب سے لمبی انسانی ڈومینو چین بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا گیا ہے جس میں کل دس ہزار دو سو 76 افراد نے حصہ لیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق چین کے شہر اوردوس میں دس ہزار دو سو 76 طالب علموں نے ایک گھنٹے اور بیس منٹوں میں یہ عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے آفیشل رکن ووشاوہونگ نے اعلان کیا ہے کہ اس نئے عالمی ریکارڈ نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا ہے۔ اس سے پچھلا انسانی ڈومینو چین بنانے کا ریکارڈ سنگاپور کے طاب علموں نے 2000 ءمیں بنایا تھا جس میں نو ہزار دو سو 34 طالب علموں نے حصہ لیا تھا۔

Attached Thumbnails
8704_bear%2520botels.jpg  

__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 259
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (14-08-10), مرزا عامر (15-08-10), اویسی (14-08-10)
پرانا 14-08-10, 02:05 PM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

کیا انسانی چین بنانا بھی ترقی کی علامت ہے ؟
عجیب بات ہے

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-08-10), مرزا عامر (15-08-10), اویسی (14-08-10), جاویداسد (16-08-10)
پرانا 15-08-10, 07:12 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

کیا انسانی چین بنانا بھی ترقی کی علامت ہے ؟
عجیب بات ہے

والسلام

طاہر
اسی بات پر میں حیران ہوں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-08-10), جاویداسد (16-08-10)
جواب

Tags
ہوتے, ہے۔, ہزار, ڈیسک, ورلڈ, قائم, لیا, لمبی, چین, نام, منٹوں, مطابق, افراد, انسانی, اعلان, تھا۔, ترقی, حصہ, دنیا, دس, رکن, ریکارڈ, سو, شہر, عالمی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روتے ہوے بہن بھائیوں کو عید مبارک کیسے کہیں شاہ جی 90 آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 12 02-12-09 10:18 AM
کیا مرد ایسے بھی ہوتے ہیں سحر عائلی زندگی 39 05-11-09 04:07 AM
باس ایسے ہی ہوتے ہیں مسافر دلچسپ اور عجیب 5 05-10-09 12:38 PM
امتحان میں زندہ دلی سے کیسے فیل ہوتے ھیں عبداللہ سعید طالب علموں کی بیٹھک 4 28-08-09 08:59 AM
امریکی ایسے بھی ہوتے ہیں ۔ nsa47 دلچسپ اور عجیب 35 14-12-08 02:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger