واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی:

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-08-07, 02:17 PM   #1
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی:
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 19-08-07, 02:17 PM

ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی:
اسلام آباد (ٍٍاردوپوائنٹ) حکومت پاکستان نے ترکمانستان اور افغانستان کے راستے پاکستان تک تیل اور گیس کی پائپ لائن بچھانے کا منصوب امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی ہے ۔ کمپنی کے ترجمان کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس منصوبے پر جلد ہی کام شروع کردیا جائیگا ۔ اس ضمن میں باقاعدہ سمجھوتوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے ۔ 2200 کلو میٹر طویل تیل و گیس پائپ لائن کے ذریعے ترکمانستان کے علاقے دولت آباد سے پاکستان میں محمود آباد  مظفر گڑھ تک تیل اور گیس پہنچائے جائیں گے جہاں سے انہیں ملک بھر میں سپلائی کیا جائیگا اس گیس پائپ لائن پر دس ارب ڈالر خرچ ہوں گے اور یہ منصوبہ تین سال میں مکمل ہوگا ۔ کمپنی کے مطابق سمجھوتے کے مطابق دو آئل ریفائنریاں اور ایک ایک ہزار میگ واٹ کے چار بجلی گھر بھی تعمیر کئے جائیں گے جن سے ملک میں بجلی کی پیداوار بڑھے گی اور لوڈ شیڈنگ کم کرنے میں مدد ملے گی اس پائپ لائن کے ذریعے روزانہ دوملین بیرل تیل اور 4ارب مکب فٹ گیس فراہم ہوگی ۔کمپنی کے مطابق ملک میں پہلی مرتبہ جے پی ون اور جے پی فور ایندھن تیار کرنے کیلئے ریفائنری بھی لگائی جائے گی جس سے ملک کو زرمبادلہ کی بچت ہوگی ۔بیان کے مطابق افغانستان میں سکیورٹی اور انشورنس ضمانت کے معاملات طے کرلئے گئے ہیں اور توقع ہے کہ جلد ہی گیس پائپ لائن کیلئے سمجھوتے پر دستخط ہوں گے ۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,282
شکریہ: 10,301
3,101 مراسلہ میں 7,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 585
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-02-12, 12:07 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,624
کمائي: 31,256
شکریہ: 7,126
2,953 مراسلہ میں 8,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تجویز یہ ہے کہ اس پائپ لائین کو سندھ کے مشرقی کنارے پر بچھایا جائے ۔۔
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-12, 06:09 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکی تجویز جلد ہی وزیر اعظم صاحب کو جیل میں بھجوادی جائے گی
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, مکمل, منصوبہ, ترکمانستان, جلد, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کنٹیکٹ گروپ کا اجلاس، بھارت پہلی بار شرکت کرے گا گلاب خان خبریں 0 25-02-11 06:14 AM
بھارت: کانگریس کے اجلاس میں پاکستان کی صورتحال پر گفتگو عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 04:25 PM
ذیل میں صوبہ بلوچستان، پاکستان کے شہروں کی فہرست ہے۔ خرم شہزاد خرم میرا پاکستان 0 11-10-07 09:06 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM
آل پاکستان فٹبال: ایس ایس جی سی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی خرم شہزاد خرم فٹبال 0 08-08-07 12:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger