واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ترکمانستان نے گیس سپلائی بحال نہ کی تو خریداری بند کردینگے‘ ایران

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-08, 11:58 AM   #1
ترکمانستان نے گیس سپلائی بحال نہ کی تو خریداری بند کردینگے‘ ایران
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 14-01-08, 11:58 AM

تہران ۔۔۔۔۔۔۔ ایران نے کہا ہے کہ اگر ترکمانستان نے 2 ہفتہ قبل منقطع کی جانے والی گیس سپلائی بحال نہیں کی تو وہ ترکمانستان سے گیس کی خریداری بند کردے گا۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ غلام حسین نظاری نے اتوار کو کہی۔ انہوں نے کہا کہ ترکمانستان ایران کو فروخت کی جانے والی گیس کی قیمت دوگنا کرنا چاہتا ہے‘ ترکمانستان آخر ماہ تک روزانہ 23 ملین کیوبک میٹر تک گیس ایران کو سپلائی کررہا تھا جو اب روک دی گئی ہے۔ ترکمانستان نے فنی مشکلات کو سپلائی بند کرنے کا سبب بتایاہے جبکہ ایران کا کہنا ہے کہ اشک آباد ایران کو سپلائی کی جانے والی قدرتی گیس کی قیمت میں اضافہ چاہتاہے۔ غلام حسین نظاری نے کہا ہے کہ ترکمانستان گیس سپلائی بحال کرے اور پھر قیمتوں پر تبادلہ خیال کرے‘ اگر ایسا نہ ہوا تو پھر ہم ترکمن گیس نہ خریدنے کا اعلان کردیں گے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 235
Reply With Quote
جواب

Tags
فنی, فروخت, وزیر, ایران, ترکمانستان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گیس کا شدید بحران پنجاب کی صنعتوں کو سپلائی بند ، بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی شروع ہوگئی گلاب خان خبریں 1 14-12-10 12:59 AM
چیک پوسٹ پر حملہ ، پاکستان کا شدید ردعمل ، نیٹو کی سپلائی لائن معطل کردی ، فاٹا میں مکمل ہڑتال جاویداسد خبریں 7 01-10-10 07:20 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM
بنگلورٹیسٹ:جارحانہ حکمت عملی،پاکستان ٹیم میں4فاسٹ بولراورایک اسپنر شامل خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:11 AM
موٹروے پولیس میں پٹرول آفیسرز(سب انسپکٹر) کی بھرتیاں محمدعدنان نوکری کی آفر 10 29-08-07 01:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger